فلموں میں جیسے اچھی ایکٹنگ کی جاتی ہے عین ان ہی خطوط پر جو بھارتی سرمہ ٹیوی کیمرے پر آتا ہے منہ سے بھی پھوڑنے لگتا ہے مارے خوف پھڑ پھڑاتے یہ نہیں سوچتے کہ وہ تمہاری سیکیورٹی بیٹ کرکے تمہارے گھر میں گھس آئے اور بقول آپلوگوں کےانہوں نے دو کووہاں سے وہاں بھیج دیا جہاں وہ جانا نہ چاہتے تھے۔
مہاراج اگر چٹی چمڑی والے آپکی انگلی نہ پکڑیں تو بس جسطرح بھارتی فلم لگ بھگ تین گھنٹوں کی مار ہوتی ہے ،بس اتناوقت کافی ہے ٹیوی انٹر ویو دینے کے لئے سرگواسیوں کو ہی دکھانا پڑا کریگا۔ دیکھیں دوستی کے فائیدے جو آپ فلموں میں دکھاتے ہو سچ مچ انہیں اپنائیں دونوں پڑوسی عیش کریں آپ چکن اور پڑوسی گائے کو سوکھنے سے قبل بار بی کیو سے متعارف کرائیں۔آپ کےپڑھے لکھے روشن خیال اس خیال سے امریکہ اور یورپ میں متتفق ہیں۔ہمارا خداآپکا بھگوان ہمیں سمجھنے میں مدد دے