Anything is possible in Pakistan.The country is steeped in corruption from top to bottom.سیالکوٹ ائیرپورٹ والے جس کے پاس اصلی ویزہ ہے اسے بھی دو دو گھنٹے روک کے اس سے ۱۰/۱۰ ہزار غرض جتنے بھی پیسے مل سکیں لے کے جانے دے رہے ہیں اس بیچارے کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ نہ ہوا ہو اس سے پیسے مانگے ہوں اس نے نہ دیے ہوں تو اس کا ویزہ جعلی قرار دے کے گرفتار کر لیا ہو
main criminal will be MNA/MPA, chief minister punjab, and some sitting general. who can arrest them?