Democracy aur policy ki duty.

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
SOME IMAGE'S FROM JANAB TAHIR UL QADRI COUNTRY, PEOPLE'S PROTEST AGAINST G20 CONFERENCE AND POLICE ACTION.


article_large.jpg




CANB104_wa.jpg




60895168.jpg





serving+and+protecting.jpg
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
یہی کام پھر سے کر کے دیکھ لو ..


جس قادری کو سبھی گالیاں دیتے تھے (سہی یا غلط ) اس پر پولیس سے حملہ کروا کر پہلے ہی شریف خاندان نے اپنی سیاست پر حملہ کیا ہے ..


اگر کینیڈا میں یہ سبھی ہو رہا ہے تو وہاں پولیس عدالت اور پارلیمنٹ آزاد ہیں .. نا کہ کسی ایک دو خاندان کی راکهیل ..


اگر آپ نے ١٩٩٢ والی کراچی والی غلطی پھر سے کی تو ایم کیو ایم سے بڑی طاقت آپ کے گھروں کو جلاۓ گی
 

Back
Top