"Dekho Dekho Kon Aya? Chor Aya! Chor Aya!" Protester chant outside Avenfield house

LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
Pakistan mein tu chup jatee hain

But these haramkhors will not find any comfort anywhere internationally. Wherever Pakistanis live, these convicted criminals will be humiliated and disrespected.

Bahut besharam hai Nawaz Sharif
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خُوب یہ احتجاج روزانہ کی بنیاد پرھونا چاھیئے۔مر جاٴو بے غیرتو،لعنت ایسی زندگی پر جو ایسی دولت کے بل بوتے پر گزر رھی ھو۔ تم لوگوں سے لندن کا مزدور اچھا جو بغیر خوف کے تمھیں سرِعام چور پکار رھا ھے۔لخ دی لعنت تم چوروں پر۔۔پاکستان زندہ باد غدّار مردہ باد۔۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار وہ ڈائریکٹ لنک تو بتانا
کیا اس وقت بھی احتجاج کر رہے ہیں ؟؟؟
 

Annie

Moderator
یہ وہ فرعون ہیں جنہوں نے ہزاروں کنال پر پھیلا کر جاتی امرا بنوایا اور اسکے گرد بم پروف دیوار غریب عوام کے پیسوں سے بنوائی ، جسکے اندر کئی چیک پوسٹیں بنی ہوئی ہیں جس راستے سے گزریں وہاں سے عام شہری نہیں گزر سکتا تین سے سات ہزار پولیس والوں کو اپنے چالیسویں کے ختم کیلئے ہر وقت ڈیوٹی پر رکھتے تھے
یہ اپنے قافلوں میں غریب عوام کو کیڑے مکوڑوں کیطرح کچل کر آگے بڑھ جاتا تھا

آج اوقات پتا چل رہی ہوگی کے یہ لندن ہے جہاں دیواریں نہیں بنوا سکتا میلوں کے گرد باڑ لگوا کر لوگوں کو اپنے سے دور ہٹا کر نہیں رکھ سکتا ایک نہیں دو نہیں چار :mad:فلیٹس خریدے اللہ کرے تو خارش زدہ ڈیش ڈیش کی طرح مرے
بلکے مرے مت زندہ رہے اور اپنا حشر کرواتا رہے
 

Back
Top