K khanpanni Minister (2k+ posts) Aug 22, 2012 #2 پاکستان پر قربان ہونے والی روحوں کو سلام ۔ انشاءالله اچھے دنوں کیلئے دعا گو ہوں اور ان بکھری مسرتوں کو یوم عید پر ،ان عظیم شعرا کے کلام سے محظوظ ہوتے ہوئے ،اک نوید نو کے ساتھ ،ترقی کرتاہوا ،خوشحال پاکستان کی طرف گامزن ہوتے ہیں ۔ پاکستان زندہ باد ۔
پاکستان پر قربان ہونے والی روحوں کو سلام ۔ انشاءالله اچھے دنوں کیلئے دعا گو ہوں اور ان بکھری مسرتوں کو یوم عید پر ،ان عظیم شعرا کے کلام سے محظوظ ہوتے ہوئے ،اک نوید نو کے ساتھ ،ترقی کرتاہوا ،خوشحال پاکستان کی طرف گامزن ہوتے ہیں ۔ پاکستان زندہ باد ۔