Deen se Doori ... Aik Qaumi Almiyaa

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
4lksr7.jpg

bfqq0n.jpg
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Koi sahih hadith ka reference bhi gharr lena tha iss k liye

is ke liye Sahi hadith ka reference gharne ki kia zaroorat yah koi aur reference gharne ki kia zaroorat ,

yeh to rooz marra ke waqiyaat main se aik bohut aam sa waqiyaa ha jis ka paish aana koi anhooni baat nahi
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی دیرکردی مہربان آتے آتے ، دین اور مذہب کی مخالفت تو ہوتی ہے ،مگر پتا دیر سے چلتا ہے کہ ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا -
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

پی ایچ ڈی کرنے میں زیادہ تر کام خود کرنے پڑتے ہیں مطلب خود کتابوں کا مطالع کرنا پڑتا ہے اور سیکھنا پڑتا ہے اس کے بعد جو مضمون پی ایچڈی کے لئے دی جاتی ہے اس پر اپنا نیا کام (تحقیق) لکھنا پڑھتا ہے اور امتحان میں کمشن کے سامنے پیش کرنا پڑھتا ہے ان کے سوالوں کے جواب دینے ہوتے ہیں - اب میری سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی کہ یہ کیسا پروفسیر تھا جو صرف ایک صفہے کے کلمے بھی یاد نہیں کرسکتا تھا اور الزام والد پر لگا دیا- خیر سب کے لئے نماز جنازہ لکھ دیتا ہوں آئندہ کے لئے رونا دھونہ نہیں چلے گا جو سیکھنا چاہتا ہے سیکھ لے- جعلی پروفیسر نہ بنیں آج کل جعلی ڈگری والے بہت زیادہ ہو گئے ہیں


چار تکبیریں نماز جنازہ فرضِ کفایہ، ثنا واسطے اﷲ تعالیٰ کے، درود شریف واسطے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے، دعا واسطے حاضر اس میت کے، منہ طرف کعبہ شریف کے (اور مقتدی یہ بھی کہے : ) پیچھے اِس امام کے۔ پھر رفع یدین کے ساتھ تکبیر تحریمہ کرکے زیرِ ناف ہاتھ باندھ لے اور یہ ثنا پڑھے

سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَجَلَّ ثَنَاءُ کَ وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.

دوسری تکبیر ہاتھ اٹھائے بغیر کہے اور یہ درود پاک پڑھے :

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ وَسَلَّمْتَ وَبَارَکْتَ وَرَحِمْتَ وَتَرَحَّمْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.

پھر ہاتھ اٹھائے بغیر تیسری تکبیر کہے اور میت اور تمام مسلمانوں کے لیے دعائے مغفرت کرے۔ بالغ مرد و عورت دونوں کی نمازِ جنازہ کے لیے یہ دعا پڑھے :

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَکَبِيْرِنَا وَذَکَرِنَا وَاُنْثَانَا. اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَيْتَه مِنَّا فَاَحْيِه عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَه مِنَّا فَتَوَفَّه عَلَی الإِيْمَانِ

فتاویٰ عالمگيری، 1 : 164

’’یا اللہ! تو ہمارے زندوں کو بخش اور ہمارے مردوں کو، اور ہمارے حاضر شخصوں کو اور ہمارے غائب لوگوں کو اور ہمارے چھوٹوں کو اور ہمارے بڑوں کو اور ہمارے مردوں کو اور ہماری عورتوں کو۔ یا اللہ! تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے تو اس کو اسلام پر زندہ رکھ اور جس کو ہم میں سے موت دے تو اس کو ایمان پر موت دے۔‘‘

اگر نابالغ لڑکے کا جنازہ ہو تو یہ دعا پڑھے :

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطاً وَّاجْعَلْهُ لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَاجْعَلْهُ لَنَا شَافِعًا وَّ مُشَفَّعًا.

فتاویٰ عالمگيری، 1 : 164

’’اے اللہ! اس بچہ کو ہمارے لیے منزل پر آگے پہنچانے والا بنا، اسے ہمارے لیے باعثِ اجر اور آخرت کا ذخیرہ بنا، اور اسے ہمارے حق میں شفاعت کرنے والا اور مقبولِ شفاعت بنا۔‘‘

نابالغ لڑکی کا جنازہ ہو تو یہ دعا پڑھے :

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهَا لَنَا فَرَطاً وَّ اجْعَلْهَا لَنَا اَجْرًا وَّ ذُخْرًا وَّ اجْعَلْهَا لَنَا شَافِعَةً وَّ مُشَفَّعَةً.

’’اے اللہ! اس بچی کو ہمارے لیے منزل پر آگے پہنچانے والا بنا، اسے ہمارے لیے باعثِ اجر اور آخرت کا ذخیرہ بنا، اور اسے ہمارے حق میں شفاعت کرنے والا اور مقبولِ شفاعت بنا۔‘‘

اگر کسی کو ان دعاؤں میں سے کوئی دعا یاد نہ ہو تو یہ دعا پڑھ لینی چاہیے :

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلِوَالِدَيْنَا وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ.

’’اے اللہ! تو ہمیں ہمارے والدین اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے۔‘‘

اگر یہ دعا بھی یاد نہ ہو تو جو دعا یاد ہو وہی پڑھ سکتا ہے۔

پھر چوتھی تکبیر بغیر ہاتھ اٹھائے کہے اور بعد ازاں اَلسَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اﷲِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اﷲِ کہتے ہوئے دائیں بائیں سلام پھیر دے۔​
 
Last edited:
@ Ice Burg:

To avoid dependence on Mullah, write your will to Mr. Edhi that when you die there should be no salat ul Janaza and your body can be:

  1. Burned to avoid pollution
  2. Donated to medical university for students to disect and learn (Noble Cause)
  3. Fed to Dogs or other non halal animals
  4. thrown into a dry well
There can be more options, just be creative and leave a little money for Edhi to do your job for you.




Koi sahih hadith ka reference bhi gharr lena tha iss k liye
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
asal baat yeh hai sab taleem taqreeban professionalism se mutalqa ho gayee hai bas usi main se agar koi buland soch ka maalik nikle to nikle.

bahot kam log taleem ko raleem haasil karne ke liye seekhte hen jis se insaan ki nashwo numaa ho aur jis se insaaniyat ko faaida pohnche.

saari taleem aur us ka phal copyright ban gayaa hai mukhtalif logoon, grohun aur idaarun ka.

duniya main is qadar maloomaat mojood hone ke bawjood insaan insaan banana seek hi nahin rehe yaa un ko mukhtalif thekedaar kuchh seekne hi nahin dete. logoon ne har jaga rukaawaten khadi ki hui hen jis ki waja se insaani taraqi agrche mukamal tor par ruki hui nahin hai magar is ki raftaar bahot hi kam hai.

na duniyadaarun ne quran ko samjhne ki koshish ki saheeh tarah se na deendaarun ne yahee waja hai jo kaam hamaare nabi ne apni zindagi ke 23 ssaalun main kar ke dikhaa diya tha ham log 1400 saalun main bhi na kar sake.
 
Last edited:

iceburg

Banned
@ Ice Burg:

To avoid dependence on Mullah, write your will to Mr. Edhi that when you die there should be no salat ul Janaza and your body can be:

  1. Burned to avoid pollution
  2. Donated to medical university for students to disect and learn (Noble Cause)
  3. Fed to Dogs or other non halal animals
  4. thrown into a dry well
There can be more options, just be creative and leave a little money for Edhi to do your job for you.

I have already died aur mera kirya karram waghaira already ho chukka hai...

So tum abhi apni fikkar karo
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)



چار تکبیریں نماز جنازہ فرضِ کفایہ، ثنا واسطے اﷲ تعالیٰ کے، درود شریف واسطے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے، دعا واسطے حاضر اس میت کے، منہ طرف کعبہ شریف کے (اور مقتدی یہ بھی کہے : ) پیچھے اِس امام کے ۔(یہاں امام کا نام لینا چاہیے - جیسے پیچھے امام عبد القدوس کے) پھر رفع یدین کے ساتھ تکبیر تحریمہ کرکے زیرِ ناف ہاتھ باندھ لے اور یہ ثنا پڑھے​

-
-
-
-
-

پھر چوتھی تکبیر بغیر ہاتھ اٹھائے کہے اور بعد ازاں اَلسَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اﷲِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اﷲِ کہتے ہوئے دائیں بائیں سلام پھیر دے۔​
......................................................
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نماز جنازہ نھیں آتی تو بھی امام کے پیچھے کھڑے ھونے سے ادا ھو جاتی ھے۔پانچ نمازیں فرض ھیں وھ آنی ضروری ھیں۔
 

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
all because of jahil moulvis, extremist mullahs, greedy hate monger religious leaders and religious political parties. People hate them all hence getting away far from religion
 

jahanzaibi

Senator (1k+ posts)
Kuch liberals ki kooish is per hay kay banda phd to kar lay likin deen say door rahay.. bahi agar phd kay sath thora deen bhi sikh litta to koi buri baat nahi thi ..haan likin madar padar azad kaisay hoota.. uskay lia to deen say dori aur america ki gulami chahia
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
all because of jahil moulvis, extremist mullahs, greedy hate monger religious leaders and religious political parties. People hate them all hence getting away far from religion


جاہل عالم نہیں بلکہ جاہل وہ ہیں جو جانتے ہوے بھی دین کا علم حاصل نہیں کرتے

 

Back
Top