Dedicated to PML-N (Nalaiq) Leaders

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Question:
(yapping)


12524381_1103136109737396_777627538067161640_n.jpg


Reaction:

(omg) :angry_smile:

12472342_990277354389770_2368778954947788383_n.jpg



 

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
ایڈمن صاب ایتھے ہر بندہ ساڈے لیڈر میاں محمد نواز شریف دامت برکاتہ علیہ دی مٹی پلید کتی جاندا جے_ اناں نوں روکو نئی تے میں چلا واں
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

جنازہ ہوتا تو شاید کوئی ان کو دھکا مار کر نکال ہی دیتا لیکن یاد رہنا چاہیے کہ نوازشریف ہمیشہ اقتدار سے ذلیل کر کے ہی نکالا گیا ہے_ اہتیاس نہیں بدلا جا سکتا_

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
اقتدار کے نشے میں نوروں کو ذلیل ہونا بھی قبول ہے اتنی بھی کبھی کسی کی قسمت کو زوال آ سکتا اپنی غیرت ہی کو بھولے بیٹھے ہیں_
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اقتدار کے نشے میں نوروں کو ذلیل ہونا بھی قبول ہے اتنی بھی کبھی کسی کی قسمت کو زوال آ سکتا اپنی غیرت ہی کو بھولے بیٹھے ہیں_
جب حرام کا پیسه آتا هے تو عزت اور غیرت سب سے پہلے جاتی هے یقین نه آئے تو گنج برادران کو دیکهه لو
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صاحبِ مسند آج ہیں پر کل نہ ہوں گے
یہ کرایہ دار ہیں، صاحبِ مکان تھوڑی ہیں
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صاحبِ مسند آج ہیں پر کل نہ ہوں گے
یہ کرایہ دار ہیں، صاحبِ مکان تھوڑی ہیں
یہ صاحب مکان بننے کے چکر میں ہی ہیں.بادشاہ سلامت اپنی عوام کو جو چاہے عطاکرتے ہیں جو چاہے دباکے رکھتے ہیں.
جان ومال کی حفاظت صحت و سلامتی نہیں دیتے تو نہیں دیتے.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صاحبِ مسند آج ہیں پر کل نہ ہوں گے
یہ کرایہ دار ہیں، صاحبِ مکان تھوڑی ہیں



تم سے پہلے وہ جو اِک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا


کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مد مقابل تو بتاو
وہ کہاں ہیں کہ جنھیں ناز بہت اپنے تئیں تھا


اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو
اک زمانے میں مزاج ان کا سرِ عرش بریں تھا


(حبیب جالب)
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
I am kind of enjoying the current situation. Majority people voted for SHAR MAFIA and they used to curse those who try to convince them not to support them. Abhi tou party shuroo huii hai.
 

Back
Top