BuTurabi Chief Minister (5k+ posts) Jun 9, 2012 #2 کوئی تو روئے لِپٹ کر جوان لاشوں سے خُدا اِسی لئے بیٹوں کو مائیں دیتا ہے
aamirksa Chief Minister (5k+ posts) Jun 9, 2012 #3 بدبخت ہیں وہ لوگ جو دوسرے دنیاوی رشتوں کی وجہ سے ماں کو دکھ دیتے ہیں ، انکی دنیا بھی خراب ہوتی ہے اور آخرت بھی
بدبخت ہیں وہ لوگ جو دوسرے دنیاوی رشتوں کی وجہ سے ماں کو دکھ دیتے ہیں ، انکی دنیا بھی خراب ہوتی ہے اور آخرت بھی