قوموں کی سمتیں قومیں خود متعین کرتی ہیں.
ہماری قوم نے اس کا فیصلہ تیس سال پہلے کر لیا تھا اور قوم پوری یکسوئی سے اس پر کاربند ہے
وہ کیا فیصلہ تھا؟
وہ ہےکہ
قوم نے جھوٹ بولنا ہے بے ایمانی کرنی ہے اسلام کے کہے ہوے ہر کام اور بات کے مخالف جانا ہے چور بے ایمان اور بدمعاش کی عزت کرنا ہے.
ملاوٹ کرنی ہے.غریب کی گ پر کک مارنی ہے. اور مجبور کو لوٹنا ہے.
ثبوت کے توڑ پر دیکھ لو خان جیسا محب وطن اور ایمان دار پجھلے بیس سال سے گلیوں میں دھکے کھا رہا ہے.
نواز اور زرداری کی ماں
صدقے جاۓ اس قوم پر