Debate Between Fayaz Chohan And Waseem Badami On Social Media Response Over JC Report

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
منی بدنام کا بھائی
وسیم بدنامی

منا سوشل میڈیا ہی نے تو " زر اور شر " کو الف ننگا کیا ہے قوم کے سامنے
ورنہ
تو تجھ جیسے جی حضوری اینکر تو بھرے پڑے ہیں


 
تم جیسے لوگوں نے اس سوشل میڈیا کو کنجر خانہ بنا دیا ہے ، سیاسی مخالفین کی کردار کشی تو سمجھ میں آتی ہے مگر جن ججز کی کریڈیبلٹی پہ عمران خان نے اعتماد کا اظہار کیا ان کی ماں بہن کی جا رہی ہے ،کیوں ؟ جب کہ تاریک انساف کی پوری قیادت نے ایک سے زائد بارکہہ چکی تھی کہ جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہوا قبول کیا جائے گا۔
منی بدنام کا بھائی
وسیم بدنامی

منا سوشل میڈیا ہی نے تو " زر اور شر " کو الف ننگا کیا ہے قوم کے سامنے
ورنہ
تو تجھ جیسے جی حضوری اینکر تو بھرے پڑے ہیں


 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
تم جیسے لوگوں نے اس سوشل میڈیا کو کنجر خانہ بنا دیا ہے ، سیاسی مخالفین کی کردار کشی تو سمجھ میں آتی ہے مگر جن ججز کی کریڈیبلٹی پہ عمران خان نے اعتماد کا اظہار کیا ان کی ماں بہن کی جا رہی ہے ،کیوں ؟ جب کہ تاریک انساف کی پوری قیادت نے ایک سے زائد بارکہہ چکی تھی کہ جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہوا قبول کیا جائے گا۔

آپ کا مطلب ہے گجر خانہ ؟؟؟

جوکرز سرکس رپورٹ ؟؟؟

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم جیسے لوگوں نے اس سوشل میڈیا کو کنجر خانہ بنا دیا ہے ، سیاسی مخالفین کی کردار کشی تو سمجھ میں آتی ہے مگر جن ججز کی کریڈیبلٹی پہ عمران خان نے اعتماد کا اظہار کیا ان کی ماں بہن کی جا رہی ہے ،کیوں ؟ جب کہ تاریک انساف کی پوری قیادت نے ایک سے زائد بارکہہ چکی تھی کہ جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہوا قبول کیا جائے گا۔

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو مان لینے کا وعدہ خان صاحب نے کیا ، انہوں نے اپنے وعدے کی پاسداری کردی ورنہ زرداری ہوتا تو آرام سے کہہ دیتا کہ وعدے قران و حدیث نہیں ہوتے

سوشل میڈیا نے ایسا کوئی وعدہ نہیں کر رکھا ، یہ رپورٹ اب پبلک پراپرٹی ہے اور اس کا سوشل میڈیا پر پورا پوسٹ مارٹم ہوتا رہے گا ، حوصلہ رکھو اور دیکھتے جاؤ
 

Hadith

Minister (2k+ posts)
Social media per jitny PTI ke logg hain utny hi dosri jamatoon Keh logg bhi hain bulkeh sahafi huzret khud bhi mojod hain aur sub ek sy bur ker ek gundi zuban bhi estemal kerty hain tu hur etraz sirf PTI per hi kion kia jarah hai.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عدالتی سطح جب کوئی رپورٹ جاری کی جاتی ہے تو مستقبل میں آنے والے مقدموں میں وہ ایک ریفرنس بن جاتی ہے ، پاکستان کی عدلیہ نے یہ کہ دیا ہے کہ اگر کوئی جرم کرنا ہے تو ایک وہ منظم نہ ہو دوسرے کہ کوشش کرو کہ اسکا ثبوت ختم کردو باقی ستے خیراں نیں کم چک کے رکھو
 

protrader

Citizen
تم جیسے لوگوں نے اس سوشل میڈیا کو کنجر خانہ بنا دیا ہے ، سیاسی مخالفین کی کردار کشی تو سمجھ میں آتی ہے مگر جن ججز کی کریڈیبلٹی پہ عمران خان نے اعتماد کا اظہار کیا ان کی ماں بہن کی جا رہی ہے ،کیوں ؟ جب کہ تاریک انساف کی پوری قیادت نے ایک سے زائد بارکہہ چکی تھی کہ جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہوا قبول کیا جائے گا۔



Haray O pa G hum nay yehi nahi kaha k who hamari **** may day kar chala ja jesay panjabi may diya hai


Lahoor may diya our bahot say saray am diya who ap jesay khud garz log hotay hai jo support kartay hai hum nay
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Fayyaz = Social Media is fair and cannot be bought! (aka Bikau)
Badami = Agla election social media per kerwaa lein, Imran Khan ko PM banaa dein

Badami ki mantaq ke mutaabiq election media per hote hain kya? PM media per banta hai kya?

'Election' and 'Media' are TWO very different things.
 
جو لوگ حکومت اور عدلیہ پر انگلی اُٹھنے پر چلا رہے ہیں ان سے گُزارش ہے کہ ایک دفع رپورٹ پڑھ لیں۔
مختصر احوال میں بتا دیتا ہوں کہ عدلیہ نے کیا فیصلہ دیا۔
ہم مانتے ہیں مریض کو کینسر، یرقان، ہاتھ پیر ٹوٹے ہوے، مریض میں جان تک نہیں رہی؛ لیکن مریض تندرست ہے۔
فاضل ججوں کو بہت بڑی مراعات مل چکی ہیں، ایک کا داماد تو کسی یورپی ملک کا سفیر بن کر پہنچ چکا ہے۔ انشاء اللہ باقی بھی سامنے آ جانا ہے۔


پاکستانی عوام وکیل کرتے ہیں جناب میاں صاحب جج کرتے ہیں۔ اور 35 سال سے ان کے خلاف ایک بھی کیس نہیں مکمل ہوا۔
ایک مصیبت یہ ہے کہ جاہل ان کا ساتھ دینے والے اپنے بزرگوں سے ان کی 40 سالہ دور کی رام کہانی سنوں سب سمجھ میں آ جائے گا۔
یہ 1992 نہیں 2015 ہے؛ اور سوشل میڈیا ہی ایک واحد میڈیا ہے جو سب کا کالا چھٹا سامنے آ رہا ہے۔

لیکن اب بہت ہو چکا۔ آرمی نے جو اپریشن شروع کیا ہے اس میں یہ سب رگڑے میں آنے والے ہیں۔ انشاءاللہ