Re: ن لیگ اور تحریک انصاف میں سودے بازی ؟ (Ummat News)
خبر میں وزن ہے یا نہیں ، خبر گمنام ہے ، صرف گمان تک ہی ہے ، جس کا ذریعہ بھی نا معلوم ہے
لیکن ؟ جس طرح سے میلہ لندن میں لگا ہے ، اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے ، سب اتفاقی طور پر لندن نہیں جا رہے
میاں صاحب ، عمران خان ، قادری ، چودھری نثار ، زرداری ، الطاف ، اور بہت سے دوسرے ، رہ کیا گیا ؟
دیکھتے ہیں ، لندن پلان آتا ہے ، لندن سے سب منہ لٹکاے آتے ہیں