Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask this question to yourself

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Dead Bodies sold for about 1.2 billion US dollars!!!

25+army.jpg

cap+usman.jpg

Police- Rangers- Pakistan Armed Force (Soldiers)- FC - Para Military- Jawans and security Forces

It is time to ask this question to yourself:

How much will USA pay for your dead body?? How much your body is worth for Govt. of Pakistan??

Yes it is time to ask yourself this question.

@admin: Please do not merge
 
Last edited:

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

Assalam o Alaikum,

Question is valid but must be asked with a broader scope. In this so called war on terror civilian casualties have outnumbered the military casualities and most of them are because of the operations of this so called Pak army and drone attacks. Also a relevant question arises i.e. what is the worth of common Muslim's blood (keeping in mind that this army atleast blocked the NATO supply (no matter how lengthy the duration was) on couple of occasions when they got grilled)?
One important point is that when a soldier dies it is not very unusual because he is trained and paid for such events and after the death his family is not at least left financially helpless. However, when a common Muslim looses his life then the future and life of his whole family is ruined.
 
sabir1

Senator (1k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

’يہ فسانہ ہے پاسبانوں کا
چاق و چوبند نوجوانوں کا
سرحدوں کی نہ پاسبانی کی
ہم سے ہی داد لی جوانی کی

sabir1

Senator (1k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

sada si baat hai. yeh fauj muqabla nahi kar sakti.
 
sabir1

Senator (1k+ posts)
nato supply khulnay per aik nazm peesh hai. میں نے اکثر تمہارے قصیدے لکھے : احمد &

۔ ۔ ۔ میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور آج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منخل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنے فن کے تقا ضوں سے شر مندہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

۔ پایہ زنجیر یاروں سے نادم ہوں میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ اپنے دیگر پیاروں سے شرمندہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ جب کھبی میری زرہ خاک پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سایہ غیر یا سنگ پڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جب کھبی قاتل مقابل صف آرا ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سرحدوں پرمیری جب بھی دن پڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مرا خون جگر تھایا حرف ہنر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نظر میں نے کیا جو مجھ سے بن پڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ آنسو وں سے تمھیں الودہ ہیں کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ رزم گاہوں نے جب بھی پکارہ تمہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ تم فتح مند تو خیرکیا لوٹتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہا رمیں بھی نہ دل سے اتارا تمہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ تم نے جاں کے عوض آبروبیچ دی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہم نے پھربھی کیا ہے گوارہ تمہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ سینہ چا کان مشرق بھی اپنے ہی تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ جن کا لہو منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ مامتاوں کی تقدس کو لوٹنے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یا بغاوت کو کچلنے تم آے تھے ۔ ۔
ان کی تقدیر تم کیا بدلتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ان کی نسلیں بدلنے تم آئے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کس رعونت کے تیور تھے آغاز میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ کس خجالت سے تم سوے زندان گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تیغ ودست وکف وہاں آئے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
طوق در گردن وہ پایہ جولاں ہو گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر بھی میں نے تمہیں بے خطا ہی کہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ خلقت شہر کی دل دہی کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گو مرے شعرزخموں کا مرحم نہ تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک سعی پھر بھی چارہ گری کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنی بے آسرا خاک کے واسطے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنے بے آسرا لوگوں کے جی کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تمہیں یاد ہوں گئے وہ ایام بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اسیری سے لوٹ کر جب تم آئے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہم دریدہ جگرراستوں میں کھڑے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ اپنی تحقیرکی تلخیاں بھول کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تم پر توقیر کے پھول برسائے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں کیا خبر تھی کہ تم سے شکستہ انا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ اپنے زخموں کو بس چاٹنے آئیں گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ جن کے جبڑوں کو اپنوں کا لہو لگ گیا ۔ ۔ ۔ ۔

۔ وہ ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گئے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
۔ قتل بنگال کے بعدبولان میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آئیں گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آج پشاور سے لاہور ومہران تک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تم نے مقتل سجاے ہیں کیو ں غازیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ یہ غارت گری کس کے ایما پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کس کی خاطر ہے یہ کشت وخوں غازیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کل بھی غاصب کے تم تختہ بردار تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ آج بھی پاسداری ہے دربار کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک آمر کی دستار کے واسطہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سب کی گردن پہ ہے نوک تلوار کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جیسے برطانوی راج میں گورکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وحشیوں کے چلن عام ان کے بھی تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جیسے سفاک گورے تھے ویتنام میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حق پرستوں پر الزام ان کے بھی تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ تم بھی آج ان سے مختلف تو نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
رائفلیں وردیاں نام ان کے بھی تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ان کی بانہوں میں پرچم بغاوت کے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔. ہڈیوں پہ جمی خون کی بیڑیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ کہہ رہی ہیں یہ منظر قیامت کے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ کل تمھارے لیے پیار سینوں میں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ اب جو شعلے اٹھیں ہیں وہ نفرت کے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ... آج شاعر پر بھی قرض مٹی کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ اب قلم میں لہو ہے سیاسی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ خول اترا تمھارا تو ظاہر ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ پیشہ ور قاتلوتم سپاہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب فقط مسئلہ تاج شاہی نہیں
 
Unicorn

Banned
It couldn't have happened without the full blessings and instance of the Pak Army. [MENTION=15403]PkRevolution[/MENTION] , its time to start another thread about how great Pakistani army is:lol:

One suggestion " aavo hun dharna daiee, aavo hun rally kadia[hilar][hilar]
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

sada si baat hai. yeh fauj muqabla nahi kar sakti.

ye qaum muqabla nahi ker skti ... jo qaum apas main lar rhi hai . wo bhook se lar rahi hai .. wo qaum kissi se kia laray ge ... pehly qaum bano .. 100 saal se koi jang nahi lari musalmano ne .. aur baatain kera lo
 
acha . aisa karo phir qaum banao tab tak fauj hi na banao .fazool logic.
 
jhoona

Banned
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

sada si baat hai. yeh fauj muqabla nahi kar sakti.

یہ فوج صرف منہ کالا کروانے اور دو دو آنے میں بکنے کے لئے ہے مقابلہ تو بہت دور کی بات ہے
 
khan27

Minister (2k+ posts)
It couldn't have happened without the full blessings and instance of the Pak Army. @PkRevolution , its time to start another thread about how great Pakistani army is:lol:

One suggestion " aavo hun dharna daiee, aavo hun rally kadia[hilar][hilar]

zayada haso na ghulami ke door se tu tum logo bhi nahi nikle abhe tak :P phele angrez they jab unki ghulami karte they ab USA hai..hum ne bhi tum se hi sikha hai na ;)
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

acha . aisa karo phir qaum banao tab tak fauj hi na banao .fazool logic.

chalo g kahani khatam paias hazam ... hope u will speak up some day about pakistanis being killed in karachi by MQM
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

یہ فوج صرف منہ کالا کروانے اور دو دو آنے میں بکنے کے لئے ہے مقابلہ تو بہت دور کی بات ہے

issi fauj ne kuch haram khoron ko bataya tha k LaRna kesy hai .. abhi wo jhanda laga ker bata rhy hain
 
khan27

Minister (2k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

dhandora pitney ka koi faida nahi hai kyonke khabi na khabi khulni hi thi aur wese bhi nikalne ka rasta yehe se unko chahe tha
 
khan27

Minister (2k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

issi fauj ne kuch haram khoron ko bataya tha k LaRna kesy hai .. abhi wo jhanda laga ker bata rhy hain

tu bahi aur kya karte explain me plz?? not defending them do u know anything better?
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

tu bahi aur kya karte explain me plz?? not defending them do u know anything better?

pakhtoon bhaion ko nahi keh rha ..
 
psycho1

MPA (400+ posts)
army general and politiacns are biggest begraat ever we have. dirty people in power we have in pakistan. dirty lantiii ****** log, such as kayani, galiani, zardari, mushrraf are all same
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dead Bodies sold for about 1.2 billion dollars!!! Soldiers ask t.his question to yourself

’يہ فسانہ ہے پاسبانوں کا
چاق و چوبند نوجوانوں کا
سرحدوں کی نہ پاسبانی کی
ہم سے ہی داد لی جوانی کی

bhai yeh fasana
hai DHA ke plotoon ka

bahria town ka
fauji cerelac ka
fauji fertilizer ka
NLC ka
(bigsmile)
bhai shaheed hua tu yeh sub le ke hua koi humarey baap pe ihsaan nahi kia !!!!is mulk ko jitna loota hai inkey porey ghar bhi shaheed hoon kam hai
 
Unicorn

Banned
zayada haso na ghulami ke door se tu tum logo bhi nahi nikle abhe tak :P phele angrez they jab unki ghulami karte they ab USA hai..hum ne bhi tum se hi sikha hai na ;)

USA na hum se bhi kaha tha ke terror mein hamari madad kejiy aur hum ha kaha ke hum karaingay. Jis had tak hum kar saktay thay oos hud tak kee bhi aur oon say koi paisa nahin lyia. aap yeh baat galat kartain hein kay aap nein hum say seekha(bigsmile)
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Mojooda waqt mein apni army par tanqeed kar ke ap log apne dushman ka kaam aasan kar rahe hein.
Ap logoon ne kia karname sar anjaam diye hein zindagi mein jo munh uthaa ke army pe charh dorhe hein.

Pehle yeh dekho kin logoon ko vote de kar hakumat karne bheja hai.
Kia aise leader hote hein? Apne muashray ke sub se baRe chore uchakke chun chun kar assambliyoon mein bhejte hein aur
phir rote hein k ghairat bech di in logoon ne.

Pehle koi leader chun kar aagay bhejo jo humein apne paun par khaRa hona sikhaye phir aisi baaten karna.
Mulk chalaane keliye hum dunya mein bheek mangte phirte hein,ghar mein na aaTa hai na daane aur dunya se punga lene ki baaten.

Afghanoon ke pass khone ko kuch nahin tha iss liye woh laR sakte thay.Humare pass khone ko bohat kuch hai LaRne ko kuch nahin hai.
Sub kuch doosrun se liya huwa hai dus dinon mein khatum ho jae ga,phir kia karen gay?

To Admin. Please delete all army bashing threads. Thank you.