Dawn Leaks report should be made public. Pervaiz Rashid

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیوز لیکس رپورٹ بلکل پبلک ہونی چاہئیے، پرویز رشید

اگر راحیل شریف کے زور دینے پر قادری کی ف ای ر لکھی جا سکتی ہے تو باجوہ کے زور دینے پر ڈان لیکس کی رپورٹ بھی پبلک کی جا سکتی ہے
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
میں تمام چینل پر صحافیوں کے کومینٹس سُن رہا تھا کہ پرویز رشید نے بھی ڈاون لیک کی رپورٹس کو پبلک کرنے کی ڈیمانڈ کر دی مگر کسی بھی انیکر نے اس موقعہ کی وجہ نہیں کہ یہ ن لیک کے غدار ایسا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں اب میں آپ کو وجہ بتاتا ہوں اس کا اصل مقصد کیا ہے اور انہوں اس وقت کا تعین کیوں کیا ہے ۔۔ کیونکہ امریکہ نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے اور ڈوان لیک میں بھی یہ موقف احتیار کیا گا تھا کہ نواز سانپ شریف تو ایکشن لینا چاہتا ہے مگر فوج ایسا نہیں کرنے دیتی کیونکہ نواز سانپ شریف پل پل کی خبرسے مودی سرکار کو آگاہ کر رہا تھا اسی لیے امریکہ نے بھی وہی موقف اپنایا ہے جو مودی سرکار نے انہیں فیڈ کیا ہے ۔ یہاں پاکستان کے غدار یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہم جو کہہ رہے تھی وہ ٹھیک ہے اور فوج نہیں چاہتی
 

Back
Top