Daughter of Afghanistan’s ambassador in Pakistan, kidnapped from Islamabad

hello

Chief Minister (5k+ posts)
چینی اور پاکستان مزدوروں کی ہلاکتیں
کل ہندی بول بول کر انڈیا میں افغان سفیر کی پاکستان پر تنقید
ادھر شھنگہائی کانفرنس میں افغان صدرکی پاکستان پر تنقید
اور ساتھ ہی ساتھ افغان نائب صدر کی پاکستان پر تنقید
پھر افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا
کہیں یہ برسر اقتدار افغان حکمرانوں کا جاتے جاتے کارنامہ تو نہیں ؟؟؟؟؟؟
اور ہاں ادھر ہندو بنیا اپنے بندے لیجانے کے بہانے افغانستان میں طیارہ بھیج کر افغان حکمرانوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے یہ افغانی پاکستان کی مخالفت کرکے اسلحہ ملنے کی قیمت ادا نہ کر رہے ہو
یہ بھی یاد رکھیں
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چینی اور پاکستان مزدوروں کی ہلاکتیں
کل ہندی بول بول کر انڈیا میں افغان سفیر کی پاکستان پر تنقید
ادھر شھنگہائی کانفرنس میں افغان صدرکی پاکستان ہر تنقید
اور ساتھ ہی ساتھ افغان نائب صدر کی پاکستان پر تنقید
پھر افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا
کہیں یہ برسر اقتدار افغان حکمرانوں کا جاتے جاتے کارنامہ تو نہیں ؟؟؟؟؟؟
ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہا لیکن تواتر کیساتھ یہ سب ہونا کسی بڑی سازش کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Kisi nay aik baar phir hansna hay tou hans lay lakin mayn apni baat pay qaim hoon, new alliance is USA +Talban + India + Saudi Arabia against China + Iran with North Pakistan and north Afghanistan , plus Baluchistan and its border with Afghanistan and Iran as the new battle fields. Pakistani fouj will most probably once again lose its inter pass mind and make false decisions.
 

Back
Top