Danial Aziz buri tarah phas gaye -Arshad Sharif aur Ali Mohammad Khan Danial Aziz ka mazaak uraate h

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Offshore companies were established ( in 90s) well before Nawaz Sharif NRO with Pervez Musharraf.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lol....PMLN today is just a comedy of errors. Poor Daniyal, as stupid and dumb as he is, he shot himself in both his feet simultaneously with that comment. What a goof.
 

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
یہ ہوتی ہے زندہ قوم..
آئس لینڈ کے وزیراعظم کا نام پانامہ لیکس میں آنے پر عوام کا شدید احتجاج لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کردیا
اور ایک پاکستان کی پٹواری ذات -- پانامہ لیکس نے مریم کی کھول کر رکھ دی - اسٹرپ ٹی جاری کر دی - پر یہ مری ہوئی پٹواری قوم اپنی ما چ ودہ کے سوئی ہوئی ہے


12072561_800765020054108_2450989640972521854_n.jpg

12961473_800765050054105_3206325262960552857_n.jpg


1794643_800765076720769_3097381011241976777_n.jpg


12072561_800765020054108_2450989640972521854_n.jpg
 
Last edited:

S.H. Khan

MPA (400+ posts)


آج سے ایک سال پہلے ایک جرمن اخبار سے ایک نامعلوم شخص رابطہ کرتا ہے اور اسے "موزیک فونیسکا" نامی مشہور لا فرم کے انتہائی کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹس دینے کی پیشکش کرتا ہے۔ اگر تو کوئی پاکستانی اخبار ہوتا تو یہ انفارمیشن لے کر بریکنگ نیوز دے دیتا، لیکن جرمن اخبار نے یہ تمام ڈاکومنٹس " انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس" کے حوالے کردیں اور پوری دنیا کی 80 صحافتی تنظیموں کے 107 نمائیندگان نے پورا ایک سال ان ڈاکومنٹس پر ریسرچ کی اور بالآخر پتہ چلا لیا کہ وہ تمام ڈاکومنٹس بالکل اوریجنل اور درست تھیں۔ کل جرمن اخبار نے اس تمام ڈیٹا کی سمری رپورٹ جاری کردی ھے اور اسے "پانامہ پیپرز لیک" کا نام دیا گیا ھے
آج تک ہونے والے تمام لیکس میں یہ سب سے بڑا لیک ھے جس میں تقریباً سوا کروڑ ڈاکومنٹس ہیں جو کہ 2 اعشاریہ 6 ٹیرا بائیٹس پر مشتمل ھے۔


پانامہ لیکس ھے کیا؟

جس لا فرم کا ڈیٹا چرایا گیا ھے وہ دراصل پانامہ میں قائم ہوئی اور اس کے پوری دنیا میں 40 کے قریب دفاتر ہیں۔ یہ فرم
دنیا کی
چوتھی بڑی لا فرم ھے
اور اس کی وجہ شہرت بڑی بڑی شخصیات کے اثاثے چھپانے اور ٹیکس چوری میں مدد دینا ھے۔
ان ڈاکومنٹس میں ویسے تو کئی لوگوں کے نام آچکے ہیں جن میں
12 ایسے لوگ بھی جو اپنے اپنے ممالک کے نیشنل لیڈرز ہیں یا
ماضی میں رھے ہیں۔ ان میں آئس لینڈ، روس، عراق، یوکرائن، مصر وغیرہ شامل ہیں۔
دل تھام کر بیٹھیں،
ان بارہ ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ھے اور پانامہ پیپرز میں واشگاف الفاظ میں بتایا گیا ھے کہ کس طرح شریف فیملی بشمول نوازشریف، شہبازشریف، حسن نواز اور مریم نواز کے اربوں ڈالر سوئیٹزرلینڈ، برطانہ اور دوسرے ممالک میں " آف شؤر ٹیکس ہیون " کے طور پر محفوظ ہیں۔ ان اثاثہ جات کو شریف فیملی نے کبھی بھی ڈیکلئیر نہیں کیا، کیونکہ اگر وہ ایسے کرتے تو پہلے تو یہ بتانا پڑتا کہ یہ دولت کہاں سے آئی، اور پھر یہ پوچھا جاتا کہ اس پر ٹیکس کیوں نہیں دیا؟
سب سے تکلیف دہ بات یہ ھے کہ
پاکستانی میڈیا میں پانامہ لیکس کو کوریج دینے سے روک دیا گیا۔ آن لائن جنگ اخبار کے مین پیج پر اس کا کوئی ذکر نہیں۔ دنیا نیوز کے پیج پر ایک چھوٹی سی سرخی موجود ھے لیکن اس میں نوازشریف کا نام گول کردیا گیا ھے۔ اس کے برعکس اگر آپ گارڈین، فنانشل ٹائمز اور دوسرے غیرملکی اخبارات کی ویب سائٹس چیک کریں تو سب کچھ مل جائے گا۔
90 کی دہائی میں بینظیر پر سرے محل خریدنے کا الزام لگا تو وہ کئی سالوں تک اس الزام کو جھٹلاتی آئی۔ لیکن پھر کئی سالوں بعد زرداری نے سرے محل کی ملکیت تسلیم کرلی۔
اسی طرح
آج شریف فیملی بھی پانامہ لیکس
پر یا تو خاموش رھے گی یا پھر اس کو تسلیم کرنے سے انکار کردے گی، لیکن حقیقت نہیں بدلتی۔
لیکن سوال یہ ہے پاکستان قوم کو کب ہوش آئیے گا کہ
جنھیں وہ رہبر سمجھ رہے ہیں ، وہ رہبر نہیں، رہزن ہیں...

بشکریہ.... ضمیر کی آواز
 
Last edited: