dak ismail khel dam If you want to visit dam then you have to pay RS 20 what's going on in PK 65 KPK

alikhan03

MPA (400+ posts)

This dam made by PTI government

جلوزئی ڈیم کی طرف ڈاگ اسماعیل خیل سے جانے والے راستے پر غیر قانونی ٹیکس جمعہ کے دن لیا جاتا ہے....
جو کہ باعث تشویش ہے اور خٹک نامے کے لوگوں کیلئے باعث شرم ہے...
دور دراز سے آنے والے مہمان جوکہ خٹک نامے کے سیر کیلئے خاص طور پر جمعہ کے دن آتے ہے اس مہمانوں کو اور علاقے کے دیگر لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے لوٹا جاتا ہے...
ہر گاڑی سے 20 روپے فی گاڑی لیا جاتا ہے...
ہم علاقہ مشران سے درخواست کرتے ہے کہ اس بد عنوانی کا نوٹس لیں...
غنڈہ گروہ کا تعلق ڈاگ اسماعیل خیل سے ہیں...
جو وہاں کے مقامی لوگ ہے
 
Last edited:

Back
Top