ڈیلی پاکستان یا روزنامہ پاکستان کا فیس بک پیج ہر وقت گندی اور گھٹیا خبریں دیتا رہتا ہے۔ اس اخبار ایجنسی کا چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی جیسا مکرو انسان ہے ۔ جب میں نے احتجاج کیا اور ایسی غلیظ خبریں پھیلانے کی وجہ پوچھی تو سب سے پہلے بلاک کیا گیا۔ اور پھر اس پیج کے ایڈمن نے میرے ساتھ چیٹ شروع کی ۔لیکن اپنا اصلی چہری زیادہ دیر چھپا نا سکی، پاکستان کا میڈیا مکمل طور پر ناسو بن چکا ہے۔ جو مذہب کو قید سمجھتے ہیں انہوں نے میڈیا کی بھاگ دوڑ سنبھالی ہوئی ہے ۔۔۔ میرا اپنے دوستوں کو ایک ہی پیغام ہے ۔ مر جانا لیکن مذہب کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ نا بننا۔ ہم غلط ہو سکتے ہیں لیکن مذہب اس کے اصول اور قانون کبھی نہیں۔اس لیے خود کو مذہب کی طرف موڑو لیکن مذہب کو ناسور سمجھ کر مت موڑو ۔۔۔ ( عدنان )