Dadu Hospital

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
کیا سندھ کے لوگ اسی طرح لاوارث ہوکر مرتے رہیں گے؟

cvpwcsiwgaag4u.jpg
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قابل ہی اسی کے ہیں۔ جا کے بھٹو اور وڈیروں کے ساتھ موجیں ماریں۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Ghareeb awaam ka mazaq nahi urana chahiyay, ye hargiz is qagil nahi hain
اس میں مذاق کہاں سے آ گیا؟ جو سچ ہے وہ سچ ہے۔ جا کے چاٹیں بھٹو کی قبر اور بنیں اپنے وڈیروں کے کمی۔ مرتے ہیں تو مریں، ان کیڑے مکوڑوں کی اوقات ہی یہ ہے۔ جب ان کو خود رونے دھونے کے بعد بھی بھٹو ہی خدا لگتا ہے اور بھٹو ہی ان کی نسلوں کو سنوارے گا تو ان کو ایسے ہی مرنا چاہیے۔ عبرت ناک طریقے سے، کیڑے مکوڑوں کی موت۔ بلاول زندہ ہے، آصفہ اور بختاور بھی موجیں کر رہی ہیں مجھے ان کو پوجنے والوں پہ کوئی رحم یا ترس کھانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ہم صرف کمینٹری کریں گے۔ وہ چاٹیں اپنے زمینی خداؤں کو۔
 
Last edited:

seedasada

MPA (400+ posts)
اس میں مذاق کہاں سے آ گیا؟ جو سچ ہ ے وہ سچ ہے۔ جا کے چاٹیں بھٹو کی قبر اور بنیں اپنے وڈیروں کے کمی۔ مرتے ہیں تو مریں، ان کیڑے مکوڑوں کی اوقات ہی یہ ہے۔ جب ان کو خود رونے دھونے کے بعد بھی بھٹو ہی خدا لگتا ہے اور بھٹو ہی ان کی نسلوں کو سنوارے گا تو ان کو ایسے ہی مرنا چاہیے۔ عبرت ناک طریقے سے، کیڑے مکوڑوں کی موت۔ بلاول زندہ ہے، آصفہ اور بختاور بھی موجیں کر رہی ہیں مجھے ان کو پوجنے والوں پہ کوئی رحم یا ترس کھانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ہم صرف کمینٹری کریں گے۔ وہ چاٹیں اپنے زمینی خداؤں کو۔

​دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ پاک آپ پر ایسا وقت نہ لائے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
​دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ پاک آپ پر ایسا وقت نہ لائے
جناب
عمل سے زندگی بنتی ہے، جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

سستی جذباتیت میں آپ کی بات ٹھیک ہے۔ اگر الله نے مجھے کوشش کا حق دیا ہے تو کوشش کرتا ہوں، نتیجہ الله کے ہاتھ میں ہے۔ بھٹؤوں اور نوروں کی غلامی نہیں کرتا۔ انصاف کے لیے جدوجہد پہ یقین رکھتا ہوں۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نا خیال ہو جسے خود اپنی حالت بدلنے کا

اگر آپ کو یہ سب نہیں ہضم ہوتا تو الله آپ پر رحم کرے اور اس پہ بھی جو بیٹھ کے رو تو سکتے ہیں لیکن ڈھیٹوں کی طرح اپنے مردوں کی پوجا پہ ہی لگے رہتے ہیں۔ سمجھ نا آئے میری بات تو موجیں مارو۔

شیخ سعدی کہتے ہیں کہ چڑیاں مل کے شیر کی کھال نوچ سکتی ہیں۔ لیکن وہ چڑیاں ہوتی ہیں۔ ذہنی معذور اور نسلی غلامی کے عادی انسان نہیں۔
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
یہ جہالت ہے اور اسمیں بھرپور حصہ سب ڈاکوؤں اور لٹیروں نے ڈالا ہے اور ان کے مجرم وڈیرے بھٹو گنجے پنجاب بگٹی بلوچستان میں ہیں جب حرام کا نوالہ خون میں شامل ہوتا ہے تو دل پتھر کے بن جاتے ہیں
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

سستی جذباتیت میں آپ کی بات ٹھیک ہے۔ اگر الله نے مجھے کوشش کا حق دیا ہے تو کوشش کرتا ہوں، نتیجہ الله کے ہاتھ میں ہے۔ بھٹؤوں اور نوروں کی غلامی نہیں کرتا۔ انصاف کے لیے جدوجہد پہ یقین رکھتا ہوں۔

شیخ سعدی کہتے ہیں کہ چڑیاں مل کے شیر کی کھال نوچ سکتی ہیں۔ لیکن وہ چڑیاں ہوتی ہیں۔ ذہنی معذور اور نسلی غلامی کے عادی انسان نہیں۔

اعتراض کرنے والوں میں کم از کم اتنی سمجھ تو ھونی چاھئیے کہ اسد کا کمنٹ دل کے سوخت کی وجہ سے بنا ۔ ۔ ۔ کیا یہ لوگ کبھی نہیں سمجھیں گے کہ سائیں سرکار بھٹّو اور "رانڑی بے نجیر" نے پچھلے کئی دھائیوں کی حکومت میں انکو کیا دیا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اعتراض کرنے والوں میں کم از کم اتنی سمجھ تو ھونی چاھئیے کہ اسد کا کمنٹ دل کے سوخت کی وجہ سے بنا ۔ ۔ ۔ کیا یہ لوگ کبھی نہیں سمجھیں گے کہ سائیں سرکار بھٹّو اور "رانڑی بے نجیر" نے پچھلے کئی دھائیوں کی حکومت میں انکو کیا دیا

اب جس کا جی چاہے وہ پائے روشنی۔۔۔
ہم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا۔۔۔
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
یار دل بھوت دکھتا ہے ان کی اس حالت کو دیکھ کے مگر انکو دیکھو تو ہر وقت بس یہی کہیں گے بس بھتو کل بھی زندہ تھا ور آج بھی زندہ ہے - بھتو انکو کبھی کچھ نہیں دے گا !!! خدا کے لیہ ان مداریوں سے خود کو ور اپنی نسلوں کو آزاد کروا لو ورنہ تمہارا یہی مقدار راہیں گے!
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اعتراض کرنے والوں میں کم از کم اتنی سمجھ تو ھونی چاھئیے کہ اسد کا کمنٹ دل کے سوخت کی وجہ سے بنا ۔ ۔ ۔ کیا یہ لوگ کبھی نہیں سمجھیں گے کہ سائیں سرکار بھٹّو اور "رانڑی بے نجیر" نے پچھلے کئی دھائیوں کی حکومت میں انکو کیا دیا

kis ki baat ker rahay hoo, in becharoon ko ye nahi pata hota kay aglay haftay roti kahaan se ayeegi, tumhay lagta hai kay ye itna zyada soocthay hoongay. Jis ny 2 roti ka wada kerdiya, ye us kay peechaypohanch jatay hain.
 
seedasada

MPA (400+ posts)
جناب
عمل سے زندگی بنتی ہے، جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

دل جب پتھر ہوجاتے ہیں،تو آدمی اپنی انا کی تسکین کے لئے من پسند کہانیاں گھڑتا رہتا ہے۔۔
آپکا قصور نہیں میرے دوست ۔۔۔۔یہ نصیب کی بات ہے
کوئی ثبوت ہے آپکے پاس کہ تصویر میں جو عورت اپنی گود میں بظاہر ایک مردہ لئے بیٹھی رو رہی ہے۔۔
بھٹو،بےنظیر، کی غلام ہے؟کیا ثبوت ہے اس بات کا کہ ان لوگوں نے
اپنے دائرے میں سکون حاصل کرنے
کیلئے ،ہاتھ پاؤں نہیں چلائے ہونگے۔۔یا صرف اس لئے تنقید کررہے ہو کہ خبر دادو کی ہے،دادو سندھ میں ہے
اور سندھی آپکے مقابلے میں،آپکی سوچ کے مطابق،پسماندہ اور جاہل ہیں۔۔۔۔۔آپ کی سوچ غلط ہے

اور کیا ثبوت ہے آپکے پاس کے یہ لوگ بے کس و لاچار سندھی ہی ہیں؟ پنجابی یا کوئی اور نہیں

عقل سے کام لو،لوگوں کے دل دکھانے کے بجائے ان پر مرہم رکھنے والی زبان استعمال کرو
ساری پاکستانی قوم جاگیرداری،اور وڈیرہ شاہی میں پھنسی بلک رہی ہے،اس پر طنز و طعنہ تعلیم یافتہ اور شرفاءکا وطیرہ نہیں

تو جناب میں نے کہاں لکھا ہے کہ سندھی جاہل ہیں؟ یا پنجابی جاہل نہیں ہیں؟ یہ تو عقلمند ہیں اور ان کی ایسی عقلمندی کی سزا باقی بے عقل بھگت رہے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ کے کدھر لکھا ہے کہ دعائیں کرنے سے یا ہمدردی جتانے سے اقوام کی حالت بدل جاتی ہے؟ پانچ سال ہو گئے، چلو دس ہو گئے۔ بھئ چالیس سال سے جو بے شرموں ک ٹولے کو بطور قوم سر پہ بٹھائے ہوں وہ کیسی ہمدردی کے مستحق؟ اگلے دن آپ کا قول تھا انقلاب لانا چاہیے۔ آج آپ کہہ رہے ہیں کہ دل پتھر ہو گیا ہے، ہمدردی جتاؤ۔ کس چیز کی ہمدردی؟؟؟ کوئی ان کو ہزار کا نوٹ دے اور یہ چور لٹیرے کو ووٹ ڈال کے یا اس کے حق میں نعرے لگا کے آپ کو یا آپ کے بچوں کے مستقبل کو نقصان نہیں پہنچاتا؟ یہ سب وہ بے شرم ہیں جب ان کی اپنی اولادوں جیسے بچے تھر میں بھوک اور پیاس سے مر رہے تھے اور یہ اکٹھے ہو کے کچھ نہ کر سکے۔ تو یہ کیڑے مکوڑے ہی ہو کے مریں گے۔ بتاؤ تھر کے بچوں کے لیے ان غریب سندھیوں کو چھوڑو کراچی حیدر آباد لاھور لاڑکانہ اسلام آباد پنڈی پشاور اور کوئٹہ کون سے شہر کے پڑھے لکھے عقلمند لوگ باہر نکل کے احتجاج کرتے رہے؟ معاشرہ سستی ہمدردیاں جتانے سے ٹھیک نہیں ہوتا۔ جب پورا معاشرہ بے حسی کی تصویر ہو اور خاص طور پہ جب لوگوں کی اکثریت غربت کے ساتھ بھٹوؤں اور شریفوں اور وڈیروں کے پاؤں اور ہاتھ چومتی ہو تو ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ لاش سڑک کے بیچ میں رکھ کے سارے غریب احتجاج کرتے لیکن کیوں جی یہ مرے ہوئے بھٹو اور بے ضمیر زندہ سیاست دانوں کے لیے تو سڑکیں بند کر سکتے ہیں اپنے جیسے غریبوں کے لیے نہیں۔ یہی ان کا مقدر ہے جو انہوں نے مل کے اپنے ہاتھوں سے ایک دوسرے کے لیے تحریر کیا ہے۔

اور اگر یہ طنز ہے تو جو روزانہ ہمیں انہیں غریبوں کے منہ سے جئے بھٹو اور جیے نواز شریف، جیے فلاں اور جیے فلاں کے نعرے سننے کو ملتے ہیں انہیں کیا کہوں؟ ہمارے لیے ہار پھول؟؟؟؟ کیوں ایم کیو ایم اپنے جیسے مہاجروں کو مار کے بھی ان کی نمائندہ جماعت ہے؟ یا وہاں بھی میرا کچھ کہہ دینا ان کے ساتھ مذاق ہو گا؟ غریب اگر کیڑے مکوڑوں کی طرح زندہ رہنا اپنا مقدر سمجھتے ہیں تو شوق سے سمجھیں میں نے تو ان سے ایگری کیا ہے کہ وہ اپنا مستقبل اور حال ایسا ہی چاہیے تو میں کون ہوتا ہوں اس تصویر پہ کسی صاحبِ اختیار کو کچھ کہنے والا۔ بلاول کو چھینک بھی آ جائے تو انھی سب کو مرتا چھوڑ کے ڈاکٹر اس کو دیکھنے جائے گا اور یہ کہہ رہے ہوں گے سندھ کا سائیں سلامت رہے۔ کراچی کا واقعہ یاد ہے نا؟؟؟ سوشل میڈیا پہ تصویر ڈال کے وقتی جذباتیت یا سے کیا حاصل۔

ایک بات اور ایسی ایک کروڑ ایک تصاویر کے بعد بھی اگر دعاؤں پہ ہی کام چلانا ہے تو پھر شاید علامہ اقبال سے غلطی ہو گئی کہ وہ اپنے شعر میں عمل کی تلقین کر گئے۔
 
مجھے آپ جتنا بھی ڈانٹیں گے، ڈپٹیں گے میں سن لونگا، سن کے چپ رہونگا۔۔وجہ یہ کہ مجھے آپ سے محبت ہے،میں آپکو اپنے سے بہتر سمجھتا ہوں،،اور سوچتا ہوں کہ جو آپ میرے لئے کہہ رہے ہیں،،وہ سچ ہوگا،،کیونکہ آپ مجھ سے اعلی مقام پر ہیں۔میں آپ سے کم تعلیم یافتہ ہوں نا
ہماے یہ بھائی بھی لاچار ہیں،انسان کے گھر پیدا ہوئے ہیں پر ان سے انسانی خو بو چھین لی گئی ہے۔ان کے ذہن مسخ کردئے گئے ہیں، یہ معذور ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ ان معذوروں کے متعلق فرمارہے ہیں کہ یہ ان لوگوں کو سر پر بٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔نہیں بھائی ایسا نہیں ہے، ان لٹیروں،جاگیر داروں،وڈیروں، پیروں، میروں کی بادشاہی میں انکا کیا حصہ
پہلے ان کو انسان بنانے ،انکے مسخ ذہنوں کو سوچنے سمجھنے کے قابل بنائیے، پھر انہیں کچھ کہئے

جناب تہتر کے آئین کے تناظر میں یہ، میں اور آپ ہم سب برابر ہیں اور ہمارا ووٹ ایک جتنا وزن اور حیثیت رکھتا ہے۔ یہ انسان بھی ہیں اور سوچنے سمجھنے کے قابل عقلمند بھی۔ جاہل تو ہم ہیں جو فائدہ بھی کوئی نہیں اٹھاتے ان لٹیروں سے اور ان غریبوں کے لیے کلپتے بھی رہتے ہیں۔