Dad shoots down drone 'spying on his sunbathing daughter

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
غیرت کے نام پر ڈرون گرا ڈالاپتھر کے دور کا جاہل گورا .... بائی دا وے انکے ہاں سیاپا کرنے کے لیے کرائے کی این جی او آنٹیاں نہیں ہوتیں؟
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
غیرت کے نام پر ڈرون گرا ڈالاپتھر کے دور کا جاہل گورا .... بائی دا وے انکے ہاں سیاپا کرنے کے لیے کرائے کی این جی او آنٹیاں نہیں ہوتیں؟
آنٹیوں ، کی فکٹریاں ہیں وہاں جہاں کا آپ پوچھ رہے ہیں - مگر خوش قسمتی سے وہ ساری آنٹیاں پاکستان ،،،ایکسپورٹ ،،، ہو جاتی ہیں