Daal Do Nawaz Sharif Ko Umar Bar Ke Leye Jail Main aur Charha Do Mujhe Phaansi - Nawaz Sharif

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
انشاءاللہ ایسا ہی کریں گے

پہلے تجھے اور تیری بیٹی کو لندن میں ذلیل کر لیں پھر پٹا ڈال کے جیل بھی ڈالیں گے اور ضرورت پڑی تو پھانسی بھی لگائیں گے

بات یہیں ختم نہیں ہو گی ، انشاءاللہ اپنی لوٹی ہوئی دولت سود سمیت واپس لیں گے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو آ تو سہی نا باوے سارا مسئلہ ہی تو سوالوں کا ہے جن کا جواب تو نہیں دے رہا اگر تو نے سوالوں کا جواب دے دیا ہوتا تو آج وقت کا دھارا کسی اور رخ بہہ رہا ہوتا ہائے سوال بہر حال تو تو جیل چل ہم سوالوں کے جواب ڈھونڈ لیں گے
 

Syed Salar

Citizen
yah apnay jazbaat bhi parh ker sunata hai, is nay nikah main bhi parchi daikh ker haan ke hogi :D:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
Abhi bharkein maar raha hai jail mein 2 din rahay ga pgir dekhna iski halat kya hoti
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
انشاءاللہ ایسا ہی کریں گے

پہلے تجھے اور تیری بیٹی کو لندن میں ذلیل کر لیں پھر پٹا ڈال کے جیل بھی ڈالیں گے اور ضرورت پڑی تو پھانسی بھی لگائیں گے

بات یہیں ختم نہیں ہو گی ، انشاءاللہ اپنی لوٹی ہوئی دولت سود سمیت واپس لیں گے
پی ٹی آئٰی کے لئے ضروری ہے کہ ان کے پاس ایک موثر احتسابی پالیسی اور احتسابی ٹیم ہو
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
another altaf in making
ویسے آپ کے خیال میں کیا زیادہ آسانی سے کر لیں گے میاں نواز شریف فخر ایشیا
چکی پیسنا
شجر کاری
سفائی صتھرائی
ھانا پکانہ
برتن مانجھنا
 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
abe haramkhor jab musharaf ne dala tha to phir jada q bhag gia 10 saal ka moaeda karke?) idoit patwari....shakal masoom banake jhoot bholne mein iss se bada koi munafiq mahir nahi!!!