Cynthia Ritchie was living in a Qadyani worship place in USA: Ali Saleem

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن کنارہ کی تمنا ہے کسے ؟ ہم تو طوفانوں سے ٹکرا جانے والے لوگ ہیں.؟.... ?
جب میری کشتی کھاے ہچکولے......میرا من ڈولے میرا تن ڈولے
بس ڈولے..... ہولے ہولے ..اب کوئی کچھ نہ بولے! بلاول

مرے کو مارے شاہ مدار .... مری مکی پی پی پی کو لتاڑے سینتیا رچی
جنازہ پڑھائے لوطی ..... مدہوشی ہی مدہوشی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بات غور طلب ہے
قادیانی اور تبلیغی جماعت کی مکمل حمایت عمران خان کی پارٹی کے حق میں تھی
اسکینڈل سامنے آنے سے پہلے سنتھیارچی کا قادیانیوں کے پاس قیام اس بات کو تقویت دے رہا ہے کہ سنتھیا رچی اسکینڈل دراصل پی ٹی آی کی اختراع ہے