cyber crime bill - Aik Kaala Qanoon Banane ja raha hai

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ماسٹر جی ، امید ہے آپ اس تھریڈ پر بھی پہنچ ہی جاؤ گے ۔۔ میری بات پر آپ کو ڈاوٹ تھا امید ہے لیگل ایکسپرٹ کی بات سمجھ آ جائے گی ۔۔۔ اور میں آپنی کل والی بات ایک مرتبہ پھر دہرا رہا ہوں۔۔۔ پتا نہیں نون لیگ نے جو تحریک انصاف کے لیے گڑھا کھودا ہے وہ اس میں گرتی بھی ہے یا نہیں ۔ مگر جیسے حالات بن رہے ہیں کوئی طالع آزما آ گیا تو پٹواروں کو ضرور اٹھا کے کوڑے کی طرح گڑھے میں پھینک گا اور تب آپ کے لیڈر بھی پاکستان میں نہیں ہوں گے۔۔
 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
اوہ! سوری سوری ۔ میں اپنے مندرجہ بالا کمنٹ میں مریم آپی کے زیر سایہ چلنے والے میڈیا سیل کو اگنور کر گیا ، جیسے ہی تنخواہ بند ہو گی پٹواری بھی کام بھی بند کر دیں گے بلکہ دانیال عزیز اور ماروی کی طرح ہمیں آمریت کے ثمرات گنوائیں گے ۔ تاکہ روٹی روزی چلتی رہے ۔۔۔ لہذا ماسٹر جی ، آپ بل کی حمایت جاری رکھیں۔
:biggthumpup:
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے مخاطبین میں سے ایک بھی پاکستان میں نہیں اپنے لیڈروں کی طرح ان کا بھی سب کچھ بیرون ملک ہی ہے
اسی لیے ان کی بات پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی.
.
 
pablo

Banned

اگر یہ سارا نقصان... نون لیگ کا ہی ہوگا
تو تم سب کو پچھلے چار دن سے پوٹیاں کیوں لگی ہوئی ہیں
سانسیں کیوں پھولی ہوئی ہیں تھریڈ پر تھریڈ.... کمنٹس پر کمنٹس ؟
مجھے کوئی ٹینشن نہیں .... کس پارٹی کا دیہاڑی دار پکڑا جاتا ہے
جو جھوٹی خبریں بناتے ہیں... جھوٹے ٹرینڈ چلاتے ہیں
اڈوب شاپ تصویریں بناتے ہیں
:) وہ جانے اور قانون جانے .... امام دین توں پن دانے
 
Last edited:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Bechare fb , twitter aur forums per apni Roxana ke bunyadon per Matti paleeed hote dekh ker rotay thay..
 
pablo

Banned
اوہ! سوری سوری ۔ میں اپنے مندرجہ بالا کمنٹ میں مریم آپی کے زیر سایہ چلنے والے میڈیا سیل کو اگنور کر گیا ، جیسے ہی تنخواہ بند ہو گی پٹواری بھی کام بھی بند کر دیں گے بلکہ دانیال عزیز اور ماروی کی طرح ہمیں آمریت کے ثمرات گنوائیں گے ۔ تاکہ روٹی روزی چلتی رہے ۔۔۔ لہذا ماسٹر جی ، آپ بل کی حمایت جاری رکھیں۔
:biggthumpup:
تحریکی کب سے جیو پر ایمان لانے لگے ہیں ؟
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

اگر یہ سارا نقصان... نون لیگ کا ہی ہوگا
تو تم سب کو پچھلے چار دن سے پوٹیاں کیوں لگی ہوئی ہیں
سانسیں کیوں پھولی ہوئی ہیں تھریڈ پر تھریڈ.... کمنٹس پر کمنٹس ؟
مجھے کوئی ٹینشن نہیں .... کس پارٹی کا دیہاڑی دار پکڑا جاتا ہے
جو جھوٹی خبریں بناتے ہیں... جھوٹے ٹرینڈ چلاتے ہیں
اڈوب شاپ تصویریں بناتے ہیں
:) وہ جانے اور قانون جانے .... امام دین توں پن دانے
آپ کو ان ڈیسنٹ کمنٹ کرنے پر مندرجہ ذیل سزا ہو سکتی ہے۔

4-5.png
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
کمال ہوگیا ... لیگی اور تحریکی ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں
سر جی ''جیو'' کا حوالہ اس لیے دیا تھا کہ لیگی اے آر وائی کو تو مانے گے نہیں ۔ اب آپ کے پسندیدہ چینل جسے لیگی اتھنٹک کہتے ہیں اس کا حوالہ دیا ہے۔
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
پوٹیاں ان ڈیسنٹ لفظ نہیں.... اس پر ہنس رہا ہوں
:) پوٹیاں تو تمہاری پارٹی کا نام ہے
آپ سمجھے نہیں ان ڈیسنٹ کی تشریح کون کرے گا ؟ کہ کیا ان ڈیسنٹ ہے ؟ ایک وقت میں دو مختلف لوگ ایک لفظ کے مختلف فیصلہ کر سکتے ہیں۔ یہی بات پاکستان کا ٹاپ لیگل ایکسپرٹ بابر ستار سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا ۔ خیر میں اپنا نقطہ بیان کر چکا ہوں ۔
 
Last edited:

pablo

Banned
سر جی ''جیو'' کا حوالہ اس لیے دیا تھا کہ لیگی اے آر وائی کو تو مانے گے نہیں ۔ اب آپ کے پسندیدہ چینل جسے لیگی اتھنٹک کہتے ہیں اس کا حوالہ دیا ہے۔

جیو اور اے آر وائی دونوں کو ماننے والا شیدائی ہے
دونوں اپنے ایجنڈے پر لگے ہووے ہیں
اصل خبریت تو کہیں گم ہوگئی ہے
آجکل صرف ڈان نیوز ہی ہے جس پر تھوڑا بہت اعتماد باقی بچا ہے
باقی تو سب ریٹنگ اور ایجنڈے کا کھیل ہے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

جیو اور اے آر وائی دونوں کو ماننے والا شیدائی ہے
دونوں اپنے ایجنڈے پر لگے ہووے ہیں
اصل خبریت تو کہیں گم ہوگئی ہے
آجکل صرف ڈان نیوز ہی ہے جس پر تھوڑا بہت اعتماد باقی بچا ہے
باقی تو سب ریٹنگ اور ایجنڈے کا کھیل ہے
یہ لو ڈان کا ایڈٹوریل
Dawn editorial: Cybercrime bill controversy

Scratch through the surface of the Bill, and there is much that is controversial.
Critics say that a government-led sub-committee put in time to modify the draft that had originally been chiselled by the IT ministry and industry stakeholders and activists — the latter now holding that they were excluded from the process of finalising the draft.
What now stands to be tabled in the National Assembly, they say, is a loosely worded piece of legal drafting that not just betrays a poor grasp of the technical aspects of digital communications and the internet, but also contains several deeply problematic clauses that are open to misinterpretation and may be used as crutches for censorship and the suppression of views a government finds unpalatable.
 
میں جنرل بات کر رہا ہوں
ڈان نیوز کی کریڈبلتی ابھی کچھ بچی ہوئی ہے
پوانٹ سکورنگ نہیں کر رہا
:)یار مکینک کے ساتھ رہ رہ کر تیرا بھی ائی کیو کم ہوتا جا رہا ہے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

میں جنرل بات کر رہا ہوں
ڈان نیوز کی کریڈبلتی ابھی کچھ بچی ہوئی ہے
پوانٹ سکورنگ نہیں کر رہا
:)یار مکینک کے ساتھ رہ رہ کر تیرا بھی ائی کیو کم ہوتا جا رہا ہے
پتا نہیں میرا آئی کیو لیول کم ہے یا زیادہ ۔ میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ ہر قانونی سوجھ بوجھ والا بندہ کہہ رہا ہے کہ لآ قانونی تقاضوں کے مطابق ڈرافٹ نہیں ہوا ۔ مس یوز ہوگا۔بس
 
Back
Top