انسانی دماغ سے نکلی ہوئی شعاءيں ایک خاص فریکونسی رکھتی ہیں اور ہزاروں میل کا سفر کرتی ہیں ، ہماری سوچ کو سائنس میں اہمیت دی گئی ہے بلکے اب وقت آگیا ہے کہ ہمارے مذھب کو سائنس سے بھی ثابت کر دیا جایے . ہمارا مذھب بھی ہمیں یہی بتاتا ہے ، '' اعما ل کا دارومدار نیتوں پر ہے .'' یعنی ہماری سوچ پر ہے ، اسی طرح الله تعالیٰ نے فرمایا ،'' جیسا تم مجھ سے گمان کرو گے میں ویسا ہی ہوں '' لیکن ان سب کے تانے با نے ملانے کے لئے بہت زیادہ ریسرچ کی ضرورت ہے .
i believe in this theory .