Culprits of Baldia Factory incident should be taught a lesson - Imran Khan

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جہاں انصاف کا قانون نہ ہو.کاش ہم اس بات کو سمجھ سکیں اور فالو کر سکیں.ایک کامیاب لیڈر کا یہی رویہ ہونا چاہیے کے وہ حق سچ کہنے سے نہ روکے.............پٹواریو کی حکومت میں انصاف کا کیا کام بائے دہ وے.....؟؟؟؟
 

Back
Top