سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز ان
[h=1]سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز انتقال کر گئے[/h]
سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق نائف بن عبدالعزیز سعودی عرب کے وزیرداخلہ بھی تھے، اور انکی عمر 78 سال تھی اور مئی سے جنیوا میں زیر علاج تھے۔ شہزادہ نائف سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کو ستائیس اکتوبر دو ہزار گیارہ کو سعودی عرب کا ولی عہد مقرر کیا گیا تھا۔ انہیں تقریبا پچاس سال تک ملک کا وزیر دفاع رہنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ شہزادہ نائف نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط رکھنے میں اہم کردار ادا کیا