mubarik Shah
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qQpM5v1.jpg
Last edited by a moderator:
سچے دونوں تھے لیکن عمران خان نے سیاسی گند کو ساتھ ملا لیا ، میاں داد تیری عظمت کو سلام ،اس قوم کے اصل ہیرو تم ہو
It's amazing to see how all the players of Imran khans era pay him tribute.
He surely was mentor for them.
Aa gaya Munafikon ka sardar... tumharay Qadiani honay meh koi shak nahee... Tum Nawaz Kay Khilaf Supreme Court Jatay ho aur phir Saad Rafiq Liaqat Balouch kay pass jata hai… woh Liaqat balouch jo kay Mualana Fazul Rehman Kay Sath mil kar Pakistan meh Dhamakay kar raha hai..
میانداد صاحب نے اتنی لمبی تقریر کر دی لیکن کسی پارٹی یا لیڈر نام لے کر نہیں کہا کہ اس کو ووٹ دینا :rolleyes:۔
عقلمند کیلئے اشارہ کافی ہے ، تحریک انصاف ہو یا نوں لیگ یا پی پی پی ،سارا گند اور بد عنوان مافیا تو یہاں ہے ، عمران خان خود کس باغ کی مولی ہے سب جانتے ہیں
مبارک شاہ ، تم الله کی غلامی سے نکل کر عمران خان کے غلام بن گئے ہو ، جیسے قادیانی کافر ،ایسے ہو عمران خان بھی لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے
جس قادیانی کو یہاں تکلیف ہے وہ میرے سے بات کر لے ، سب بھاگ چکے ہیں جو چند ہیں وہ چھپ کر وار کرنے والے ہیں اور اکثر تحریک انصاف کے ساتھ ہیں
جس کو قادیانی کافر ہونے پر فخر ہے وہ آج سے میرے ساتھ کھل کر بات کرے
لیاقت بلوچ نے سعد رفیق کو گھاس نہیں ڈالی ، جس نے ڈالی تھی اس کے خلاف میں نے یہاں تھریڈ لگایا تھا
او چوہری ادھر اس نے کب کہا ہے کے کتاب کو ووٹ دو ؟ اور ضمیر کا فیصلہ ہو تو جماعتوں کو تو کالا پانی بھیجنا چاہیے ہےسچے دونوں تھے لیکن عمران خان نے سیاسی گند کو ساتھ ملا لیا ، میاں داد تیری عظمت کو سلام ،اس قوم کے اصل ہیرو تم ہو
امانت کے محافظ صرف کتاب کے نشان والے ہیں باقی سب سراب ہے