عمران خان 21 سال سے اس کرپٹ نظام کے خلاف مسلسل جدوجہد کر رہا ہے اور پورا ایک سال پانامہ کیس میں ان چوروں لٹیروں کے خلاف اکیلے لڑ رہا ہے خان صاحب پر ہر قسم کے الزامات لگائے گئے خان صاحب کو گالیاں دی گئیں خان صاحب کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی خان صاحب کو اس کیس سے پیچھے ہٹنے کے لئے اربوں روپے کے آفرز کئے گئے جنہیں خان صاحب نے ٹھکرائے اب اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یااللہ خان صاحب کو اس محنت اس جدوجہد کا پھل نصیب فرمائے اور انہیں سرخرو کرے خان صاحب غریب عوام کی جنگ لڑ رہا ہے یااللہ خان صاحب کو اس جنگ میں کامیابی عطا فرمائے اور انہیں لمبی زندگی دے آمین