او میرے خدا، تم پوٹیوں سے کون متھا لگائے ،،کون سی نوارکشتی ،کیسی نورا کشتی ؟ نورا ک شتی تو اب کھل کے سامنے آئی ہے ،،کہاں ہے عمران کا زرداری کے خلاف اصولی اختلاف اور کرپشن کے خلاف سٹانس ؟ کیا نواز کے لندن والے مکان ہی کرپشن ہے ؟ وہ افسانوی کرپشن کہاں ہے ،ان 3 مکانوں کے علاوہ ،؟؟؟؟؟؟؟؟،یہاں جھوٹ بول بول کے ہمارے کان پکا دیئے تم پوٹیوں نے اور اپنی زبان سوجا لی مگر وہ اربوں کھربوں ڈالروں کہیں نظر نہ آئے اسی رولے میں عمران کی اے ٹی ایم مشینیں پکڑی گئیں مگر پوٹیوں اور خود عمران کو ذرا حیا نہ آئی ،،ڈھٹائی کی انتہا ہے ترین کرپٹ اور علیم ڈکیت کا دفاع کرتے منہ سے جھاگ نکل رہی ہے مگر پوٹیوں سے بات پھر بھی نہیں بن پا رہی ،،،پانامہ لیکس کی خبروں پہ شور مچاتے رہے ،کچھ دنوں بعد معلوم ہوا کہ آف شور کمپنیاں تو ان ڈاکوؤں کی بھی ہیں ،، نواز کے لندن میں 3 جبکہ علیم مافیا کے 7 مکان ہیں ،،،نواز کے چند کروڑکے بارے میڈیا پہ ہر روز جھوٹ بولا جاتا ہے مگر 1990 کے معمولی ملازم جہانگیر ترین کی کھربوں روپے کی فیکٹریوں اور اثاثوں کی بات چھیڑی جائے تو کہتے ہیں محنت کا مال ہے ،، صرف ایک بات کا جواب دو ،،نواز شریف کی جو نام نہاد کرپشن ہے اس کا کیا ثبوت ہے ، وہ اربوں کھربوں ڈالر کہاں ہیں جس کے بارے شور مچایا جا رہا ہے ،،،شیم آن عمران ، شیم آن اے آروائی ، شیم آن پوٹئینز