سی پیک منصوبہ اگر ملک کے لئے فائدہ مند ہے تو اسکے فوائد عوام تک بھی ضرور پہنچیں گے ، ،،حسن نثار نے نواز شریف اور ن لیگ کی مخالفت کی قسم کھا رکھی ہے ، اور جس منصوبے کا تعلق ان سے ہوگا وہ لازمی فضول ہی ہوگا ، حسد کا کوئی علاج نہیں ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|