Court announces verdict on Khawaja brothers' acquittal plea

Munir MUGHAL

Politcal Worker (100+ posts)
Pakistani judicial system is weak, slow and easily manipulated by hundred different MAFIAS , that even cool and sensible LAW ABIDING CITIZENS many times in their lives think of becoming LAW ABIDING CITIZEN as Jerrad Butler. These Khana brothers know very well how to play with Pakistani Law,so, I am pessimistic about the outcome
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او ڈڈو کے گواہ خواجے! چبا لے اب لوہاروں کے لوہے کے چنے . بڑا ٹپ ٹپ کے بولدا سی ناں توں . تینوں تکید وی کیتی سی کے ججاں توں پنگے نہ لیے . چوپ دا رہ ہن
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتوں کواب کھل کر ان ظالموں لٹیروں کو عبرت کا نشان بنانا ھو گا تاکہ مستقبل میں کوئی سیاست دان اور بیوروکریٹس اور دوسرے کرپٹ لوگ عوام کے ٹیکس کے پیسوں اور سرکاری زمینوں کی لوٹ مار لوٹ مار نہ ھو
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک
ٹیکنیکل بنیاد پر چور گلی سے نکلنے کی کوشش تھی ، یہی انجام ہونا تھا، ہاں چند برس پہلے کی رکھیل نیب ہوتی تو وہ با اثر سیاستدانوں کو کسی دھوکے یا درست پیرووی نہ کر کے نیب عدالت سے چھڑوالیتی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پھٹپھٹی پر گھومنے والا حرامزادہ درباری آج ارب پتی ہے

اس پر صرف ایک کروڑ اسی لاکھ پیراگون سے لینے کا الزام ہے ، جو پیراگون کے مطابق اس کو پراپرٹی کی ڈیل کرانے پر کمیشن ادا کیا ، پیراگون میں دس مرلے کا پلاٹ نہیں ملتا ، میں کتنے ہی پراپرٹی ڈیلروں کو جانتا ہوں ہر مہینے اس سے زیادہ کمیشن کما لیتے ہیں

نہ دینے والوں کو اعتراض ہے نہ لینے والوں کو لیکن نیب خوامخواہ میں پھپھے کٹنی بنا ہوا ہے​
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتوں کواب کھل کر ان ظالموں لٹیروں کو عبرت کا نشان بنانا ھو گا تاکہ مستقبل میں کوئی سیاست دان اور بیوروکریٹس اور دوسرے کرپٹ لوگ عوام کے ٹیکس کے پیسوں اور سرکاری زمینوں کی لوٹ مار لوٹ مار نہ ھو

خواجہ سعد پر حکومتی پیسے میں خرد برد کا الزام نہیں ہے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ سعد پر حکومتی پیسے میں خرد برد کا الزام نہیں ہے
او بھائی میرے سوسائٹیاں کے فراڈ زمینوں کے فراڈ اونے پونے زمینوں کو دھوکے سے خرید کر لوگوں سے سوسائٹیاں بنانے کے فراڈ باپ کا مال سمجھ کر ھر جگہ قبضے کئے ہوئے تھے ریلوے کی زمینوں کے فراڈ یاروں دوستوں کو ریلوے کی زمینوں کی الاٹمنٹ اور خرد برد کے جرائم ،ایک لمبی داستان ھے اس کرپٹ مافیاز کی۔
 
تو یہ الزامات عدالت میں کیوں نہیں لگاتے؟؟ عدالت میں تو صرف ایک کروڑ اسی لاکھ کا کیس ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
تو یہ الزامات عدالت میں کیوں نہیں لگاتے؟؟ عدالت میں تو صرف ایک کروڑ اسی لاکھ کا کیس ہے
ابھی پکڑ کیلئے اتنا کافی ہے ۔۔۔ یہ کہ پیراگون کو رقم دینے میں اعتراض نہیں تو اصل سوال ہی پیراگون کی حقیقی ملکیت کا ہے ۔مجرم پیپر ورک تو مکمل رکھتا ہے مگر کہیں پے جا کر پھنس جاتا ہے ۔
۔ اب وہ پلی بارگین کر لیئں اور چھوٹ جائیں ،،، اتنے میں اثاثوں کی جوابدہی کا کیس بھی تیار ہو گا ۔۔
سمچھ نہیں آئی کہ آپ یا میڈیا کے چند لوگ کیوں یکطرفہ وکیل بنے ہیں اگر نیب کا کیس نہیں بھی بنتا تو ہائیکورٹ فیصلہ کر لے گی ۔۔۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ سعد پر حکومتی پیسے میں خرد برد کا الزام نہیں ہے
NS also not caught directly by taking kickbacks?
Hassan n Hussain took so NS innocent.
Justice Isa wife n Children made Properties so Isa innocent.
Arsalan took bribe so Kanra Ch innocent.
Gen Kayani not took bribe directly his brothers received so he is innocent
Asif Zardari money came to Faluda Wala Account so Zardari n Faryal innocent.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی پکڑ کیلئے اتنا کافی ہے ۔۔۔ یہ کہ پیراگون کو رقم دینے میں اعتراض نہیں تو اصل سوال ہی پیراگون کی حقیقی ملکیت کا ہے ۔مجرم پیپر ورک تو مکمل رکھتا ہے مگر کہیں پے جا کر پھنس جاتا ہے ۔
۔ اب وہ پلی بارگین کر لیئں اور چھوٹ جائیں ،،، اتنے میں اثاثوں کی جوابدہی کا کیس بھی تیار ہو گا ۔۔
سمچھ نہیں آئی کہ آپ یا میڈیا کے چند لوگ کیوں یکطرفہ وکیل بنے ہیں اگر نیب کا کیس نہیں بھی بنتا تو ہائیکورٹ فیصلہ کر لے گی ۔۔۔

پیراگون کے مطابق انہوں نے یہ رقم خواجہ سعد رفیق اور اس کے بھائی کی کمپنی کو کمیشن کی مد میں ادا کی ، اب یہ بات نیب نے ثابت کرنی ہے کہ خواجہ سعد رفیق پیراگون کا مالک ہے جو ابھی تک نہیں کرسکا ، نہ ہی اس پر یہ الزام ہے​
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
NS also not caught directly by taking kickbacks?
Hassan n Hussain took so NS innocent.
Justice Isa wife n Children made Properties so Isa innocent.
Arsalan took bribe so Kanra Ch innocent.
Gen Kayani not took bribe directly his brothers received so he is innocent
Asif Zardari money came to Faluda Wala Account so Zardari n Faryal innocent.

جی ہاں ، ایسا ہی ہے ہمیں اس سسٹم کو بدلنا ہوگا اس کیلئے پچھلی حکومت بےنامی کا قانون لیکر آئی تھی
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

پیراگون کے مطابق انہوں نے یہ رقم خواجہ سعد رفیق اور اس کے بھائی کی کمپنی کو کمیشن کی مد میں ادا کی ، اب یہ بات نیب نے ثابت کرنی ہے کہ خواجہ سعد رفیق پیراگون کا مالک ہے جو ابھی تک نہیں کرسکا ، نہ ہی اس پر یہ الزام ہے​
وائٹ کالر کرائم میں ملکیئت کے ثبوت یا براہ راست ادائیگیوں کے ثبوت؟ مجرم اپنا کام مکمل ہوشیاری سے کرتا ہے ۔۔۔ نیب نے کان پکڑ لیا ہے، وہی کافی ہے ۔۔۔ عدالت سمجھ سے کام لے تو جائیداد ضبطگی کی سزا دیدے اور قصہ تمام ۔
اثاثون کاا معاملہ بھی آئے گا مگر وائٹ کالر جرم میں اثاثوں کی مالیت کا تعین ہی مسلہ بن جاتا ہے اور پراپرٹی کے کاروبار میں کچھ بھی ہیر پھیر کر کےمگر مکمل لیگل کاغذات کے ساتھ چھپایا جا سکتا ہے ۔۔​
اب آپ مانیں یا نہ مانیں معاملہ ملکیت کا ہے جسکے سرکمسٹانشیل شوااہد تو ہیں مگر کاغذات نہیں۔ آپ جرائم کے سرغنہ ال کپون کا قصہ یاد کریں جسے سزا صرف معمولی ٹیکس چوری پر ہوئی، پولیس اس سے زیادہ کچھ نہ کر پائی ۔
ملک میں رشوت ، ڈرگز اور سمگلنگ عام ہیں مگر اگر پولیس مجرم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لے تو دستاویزی ثبوت نہ ملیں گے ۔(۔ علاوہ کہ چھترول سے اعتراف کروا لے) ۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
تو یہ الزامات عدالت میں کیوں نہیں لگاتے؟؟ عدالت میں تو صرف ایک کروڑ اسی لاکھ کا کیس ہے
بھائی صاحب پیرا گون سوسائٹی کے کمالات کرپشن سے بھرے پڑے ہیں اگر یہ الزامات درست نہیں ہیں تو ھمارے ادارے بہت ہی نکمے ھیں اور ان دونوں بھائیوں کو بری کر دینا چاہیے