Corrupt logo ne mulk kese tabah kia? Imran Khan telling

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
چکنے تو ٹھیک ہے اب اس عمر میں پپو نا بنو
بوٹ پالشیوں نے بلکہ بوٹ میں پیدا ہونے والوں نے اپنا تین بات وزیر اعظم بنوا لیا، خدا کی لعنت پڑی کے بھاری بھرکم مینڈیٹ کے باوجود رسوائی ہر بار مقدر بنی اور وقت سے پہلے گھر جانا پڑھا، نا اہل تو یہ روز اول سے ہی تھا لیکن اس کی باقاعدہ عدالتی تصدیق بمہ ٹبر چوری اس سال یعنی ٢٠١٧ میں ہوئی ہے
میرے بھائی . ان بوٹ پلشیوں کی بس اتنی سی داستان ہے ، باقی خاندانی نس پج اور مکر جانے والے معاہدوں پر ہم ابھی بات نہیں کریں گے

aur boot polishioo ne?
 
PappuChikna

aur 4 boots waloo ne mulk mein doodh shehad baha dya