ویڈیو میں دیکھیں کیسے تبلیغی جماعت ٹرک بھر بھر کے کرونا وائرس پاکستان کے طول و عرض میں سپلائی کرنے میں مصروف ہے۔ حکومت کی ہر کوشش کے باوجود یہ لوگ رکنے کا نام نہیں لے رہے۔
اوپر سے خیر اندیش جیسے تبلیغی جماعت کے مفتے وکیل یہاں انکی صفائیاں دیتے نہیں تھکتے۔
جیسے کیڑے مار دوائیوں کے ٹینکیاں ہوتی ہیں پولیس کو اسطرح کے سپرے فراہم کریں جن میں بیہوش کرنے والا محلول ہو۔ وہ یہ محلول تبلیغی جماعت سے بھری لاریوں اور ٹرکوں کے اندر جا کر ان چلتے پھرتے وائرسز پر چھڑکاؤ کریں۔ پھر ان ٹرکوں کو کسی قرنطینہ میں جا کر الٹا دیا جائے اور باہر پولیس کا پہرہ لگا دو۔ اسکے علاوہ تبلیغی وائرسز کو روکنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آتا۔
جو بھی خود مرنا چاہتا ہے کورونہ سے وہ تبلیغی ہو یا ایرانی زائرین میں سے ہو ضرور مرے مگر انکی وجہ سے جو دوسرے مر رہے ہیں انکی موت کس کے سر ہوگی ؟؟ جس جس نے مرنا ہے ضرور مرو مگر باقی لوگوں کو اپنی جہالت اور بیوقوفی سے مت مارو نہ ہی اپنی جاہلیت سے اپنے گھر والوں کو کورونہ کا شکار بنا کر انکو بھی مارو