افغانستان کے اندر افغانی طالبان نے ٹی ٹی پی کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے
یہ وہ لوگ ہیں جو مالاکنڈ کے علاقہ میں پاکستانی آپریشن سے بھاگ کر سرحد پار چلے گے تھے
اب جب ان کو سرحد کے اس طرف پھینٹی پڑنی شروع ہوئی ہے تو پاکستان کے اندر واپس آنا پڑے گا ، لیکن سرحد پر فوج کے موجودگی بڑی روکاوٹ ہے
پس ان کے ہمدردوں نے مشرقی سرحد کھول دی کہ مغرب کے جانب دباؤ کم ہو