Congratulations North Korea!

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)


نئی امریکی پود فیس بک ، آئی ٹیونز ، یو ٹیوب ۔ گیمز سے فارغ ہوں تو فاکس نیوز یا سی این این دیکھیں۔۔۔۔۔

دوسری طرف پاکستانیوں کو دیکھ لیں۔ ساری دنیا کی سیاست کا غم انہوں نے پال رکھا ہے ۔ جو ملک سے باہر ہیں انہوں نے انٹرنیٹ پر وزیراعظم بنا رکھا ہے ۔۔۔

 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے ہی یہ ہماری قوم اور حکمرانوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں اور ہم ان کے شکر گزار اور مبارکبادی اتحادی ہیں
 

نشان حیدر

Politcal Worker (100+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ ان امریکیوں سے شمالی کوریا کا دفاعی لحاظ سے خود مختار ہونا ہضم نہیں ہو رہا۔ اس قماش کی نیوز رپورٹنگ کا مقصد امریکی نوجوانوں کے جنرل نالج کا امتحان لینا نہیں بلکہ در پردہ امریکی عوام کے ذہنوں میں یہ خیال پختہ کرنا ہے کہ شمالی کوریا تیسری دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جس نے ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کر لی ہے اور اب وہ تمام دنیا اور بالخصوص امریکہ کے لیے خطرہ ہے۔
 
وائٹ ہاؤس بھی اتنا ہی عقلمند ہے. یہ ہاتھ میں بندوق پکڑ کر دوسروں سے اقرار کرواتا ہے. جو لوگ اقرار نہیں کرتے انکو یہ دہشتگرد بنا کر مارتا ہے.
 

asadkhattak

MPA (400+ posts)
Its a Fact that ordinary US citizens are the most innocent people, its their leadership, consisting of top executives of conglomerate producing weapons of mass destruction, manipulating the policies of dictating world.