Congratulation : I want to become prime minister of my country : Malala Yousafzai:

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Ye to bibli k leye koi achi khabar nai ,noora family to america bibli ki safarash k leye gaey they. Baqi

pakistan mae jab tak bikney waley log majood haen to koi bi vazeere azam ban sakta ha
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
سازشی تھیوریوں پہ یقین رکھنے کے حوالے سے ہم دنیا کی احمق ترین قوم ہیں ، ایک بے ضرر سی لڑکی کی ایک معمولی سی خواہش کو اتنا بڑا ایشو بنا دیا ، جیسے کہ باراک اوباما ،ڈیوڈ کیمرون اور چانسلر شخروڈر نے ملالہ کو علیحدیگی میں بتا دیا ہے کہ 10 سال بعد تم پاکستان کی وزیر اعظم بن جاو گی ، ایک صاحب نے مارشل لاء لگنے کے بعد ملالہ کی وزارت عظمیٰ پکی کر دی ہ، دیے گر حضرات وضاحت نہیں کر سکے کہ وہ آخر کس طریقہ سے وزیر اعظم بن پائے گی ، کیا وہ ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کرے گی یا کسی موجودہ سیاسی جماعت کی سربراہی سمبھال لے گی ؟؟ :doh::doh:


خواہش تو واقعی معمولی سی ہے، ،،لوگ ایویں کھپ ڈال رہے ہیں
جہاں تک کس طریقہ سے وزیرآعظم بننے گی،،یہ معصوم سی بچی تو بھائی
اسکی وضاحت کی کیا ضرورت ہے، ،پتہ ہے نا
پاکستان میں اس معمولی سی خواہش پوری کروانے کیلئے ،صرف ،،اباجی،،کی رضا مندی ضروری ہوتی ہے،،
،،ابا جی کو راضی کرنے اور ا ن سے ٹریننگ لینے میں ،،بچی،،رات دن ایک کئے ہوئے ہےاور کیا چاہئے اس قو م کو؟
اور جہاں تک سیاسی جماعت کا تعلق ہے،کہ کس جماعت سے وزیر اعظم بنے گی تو بھائی جان
جب جماعتوں کو پتہ چل جائیگا کہ ابا جی کا اسے وزیرآعظم بنانے کا پکا موڈ ہے
تو، جمیعت اسلام سے لیکر تحریک انصاف تک ہر کوئی اسے باجی بنا کر اپنے سر پر بٹھا لے گا،،،،
ایسا ہی ہوتا آیا ہے،ایسا ہی ہوتا رہے گا

ایسی معمولی باتوں کی ٹینشن نہ لیا کرو،،،،پیارے
 

Back
Top