Congratulation : I want to become prime minister of my country : Malala Yousafzai:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Maalala.jpg
Maalala.jpg
Maalala.jpg

Maalala.jpg
یہ منہ اور ملالہ کے پیش کنندہ ذرا اپنا اپنا آئینہ دیکھ لیں
کچھ ایسا دکھتا ہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

معصوم سی خواہش ہے ، اس عمر میں بچے ایسا ہی سوچتے ہیں ، سازش سازش کا گمان غلط ہے

وزیر اعظم بننے کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ، یہ کوئی خان صاحب سے پوچھے ، ملالا کو ابھی اندازہ نہیں


ملالا کا وزیر اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں ، کل کا پاکستان ، آج کے پاکستان سے بہت مختلف ہو گا ،
ایک امکان اور بھی ہے ، ملالا تحریک انصاف میں شامل ہو جاتی ہے تو ، پھر فاصلہ جلدی سمٹ جاے گا ، ایک نکتہ بتا دیا ہے "ہونڈا" مزاج دماغوں کو ،
:biggthumpup:آگے سب سمجھدار ہیں


 
Last edited:

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
Anti Pakistan tanzeem Shev Sena ny invite kiya hai isy India mein, is say andaza laga sakty hain k is ko PM ban'ny ka idea kon day raha hai, aur is k maqasad kya hain
 

aqeel813

Minister (2k+ posts)
ملالہ اپنی زندگی بچیوں کی تعلیم کو عام کرنے کے لیے وقف کر دے
کیونکہ یہ ایک ایسی ہی مشکل کے باعث خاک سے تخت پر پہنچی ہے
اور


یہ وزارت عظمیٰ سے بڑی ذمہ داری ہے جو پوری تیسری دنیا کا احاطہ کیے
هوئے ہے




لیکن اگر یہ پاکستان کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہے تو ملالہ کی خدمت میں عرض ہے
کہ




یہ منہ اور ملالہ کے پیش کنندہ ذرا اپنا اپنا آئینہ دیکھ لیں
کچھ ایسا دکھتا ہے
Maalala.jpg





Although I agree to the words you wrote, still I disliked your post. I dont like her either and believe that she is fake and got unnecessary attention..

But posting such a picture can not be justified..
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
ملالہ تم دیر مت کرنا وہ دن دور نہیں جب پاکستان اور اس کی عوام تمہاری بادشاہت کے زیر ہونگے، ،جب کوئی مرنے کے بعد اس سر زمین مین دفن تک نا ہونا چاہے مگر حکومت پاکستان پر کرے ،کالا باغ کے معاملے میں آہنی دیوار ثابت ہو،پاکستان کے مرکز معیشت کو خون سے نکلا دے مگر پھر بھی حکومت پاکستان پر کرے ،جس کا باپ قائد ملت کو گالیاں دے اور بیٹا اپنی بیوی کا قاتل ہوتے ہوئے بهی ملک کو بھنبھوڑ کھائے مگر حکومت پاکستان پر کرے ،بھٹیوں میں زندہ جلانے والے جلاد آمریت کی پیداوار غریبوں کا خون نچوڑ اپنے محل بنانے والے دن دیہاڑے اپنے صحن میں لاشیں گرانے والے بھی حکومت کریں،پھر تم تو ہو ہی معصوم و مظلوم اور اس پہ فرعون وقت کا آشیرواد ،بھلا تمہیں کون روک سکتا ہے، یہاں جو حق پر ہو گا اس کا سینہ لیاقت باغ میں یا تو چھنی ہو گا یا بم سے صلہ دیا جائے گا ،لیاقت علی خاں ہو یا بئنظیر، عمران اور قادری جیسوں کے لئے یہاں کا کالا اور اندھا قانون ہی راستہ روکے رکھے گا تم دیر مت کرنا پاکستان تمہارا انتظار کر رہاہے اور یہاں کے بیس کروڑ گدھے جن کا نام ہے عوام زبانیں لٹکائے تمہارے قدموں میں لوٹ پوٹ ہونے کو بیتاب ہیں،بس تم دیر مت کرنا،کیونکہ،مریم بلاول،مونث،ہمزہ، یہ سب بھی تو امیدوار ہیں بس تم دیر مت کرنا

 
Last edited:

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Bahi BULLET Injury hay ya nahi es per behs nahi

Khailaan ko Maangay CHAAND is per yeah Tasveer lagai hay

arz kia hay kay Wazarat UZMA say bara KAAM poori Duniya ki Bachioon kay Taleem kay
haqooq ki Larai hay woh karay Sath Bis millah

laikin

Agar Pakistan ki Wazarat Uzma Chaheay toe Maira reaction yeahi ho ga
Es say Phealay Nang e Qoam o Millat Khamooshi say TIAAR hotay thay

ab

Jadeed doar hay Nursery main GROW kieay jatay hain
aur
Propogate kieay jatay hain.
MALALA kay WAZARAT UZAMA ki khwaish say yeahi AYYAAN hay
Beta yeah baat Maryum aunty ko Bhi bata do
 

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
gadar ye pm k khawb daikh rai hai,,,america ki ladli hai,,,heeliy bahanon sy bn b jahy gi,,,anti christ,,india,,,aur tamam PAK mukhalf qohten is ki haami hain,,,dramy baz auret,,,aur goli sholi isy kidr lagi,,is ka face pydaishi aisa hai,,,bachpn sy he pak k against hai,,baap is ka meer sadiq meer jahffer sy b do hath aagy hai,,,ALLAH PAK maaf kern,,,duniyvi fiady k leay aise log apna deem eman mulk tak baich daity hain,,,,
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
سازشی تھیوریوں پہ یقین رکھنے کے حوالے سے ہم دنیا کی احمق ترین قوم ہیں ، ایک بے ضرر سی لڑکی کی ایک معمولی سی خواہش کو اتنا بڑا ایشو بنا دیا ، جیسے کہ باراک اوباما ،ڈیوڈ کیمرون اور چانسلر شخروڈر نے ملالہ کو علیحدیگی میں بتا دیا ہے کہ 10 سال بعد تم پاکستان کی وزیر اعظم بن جاو گی ، ایک صاحب نے مارشل لاء لگنے کے بعد ملالہ کی وزارت عظمیٰ پکی کر دی ہے ، دیگر حضرات وضاحت نہیں کر سکے کہ وہ آخر کس طریقہ سے وزیر اعظم بن پائے گی ، کیا وہ ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کرے گی یا کسی موجودہ سیاسی جماعت کی سربراہی سمبھال لے گی ؟؟ :doh::doh:
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان آئے گی سڑکوں پر رلے گی پارٹی بنائے گی تو پرایم منسٹر بن جائے گی سب کیوں جذباتی ہو جاتے ہیں
یہاں سب اپنی اپنی اولادوں کے سٹال لگا کے بیٹھے ہیں کون چاہے گا اسے یہ منصب ملے اگر اس نے اتنی مشقت کر لی تو یہ اس کا حق ہو گا
.
 

notsospecial

Politcal Worker (100+ posts)
سازشی تھیوریوں پہ یقین رکھنے کے حوالے سے ہم دنیا کی احمق ترین قوم ہیں ، ایک بے ضرر سی لڑکی کی ایک معمولی سی خواہش کو اتنا بڑا ایشو بنا دیا ، جیسے کہ باراک اوباما ،ڈیوڈ کیمرون اور چانسلر شخروڈر نے ملالہ کو علیحدیگی میں بتا دیا ہے کہ 10 سال بعد تم پاکستان کی وزیر اعظم بن جاو گی ، ایک صاحب نے مارشل لاء لگنے کے بعد ملالہ کی وزارت عظمیٰ پکی کر دی ہے ، دیگر حضرات وضاحت نہیں کر سکے کہ وہ آخر کس طریقہ سے وزیر اعظم بن پائے گی ، کیا وہ ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کرے گی یا کسی موجودہ سیاسی جماعت کی سربراہی سمبھال لے گی ؟؟ :doh::doh:


ap ki baat say 100 percent mutafik huun.sazshii thoeries banana or ussy agaay phelaanaa hmaraa fav time pass hae.abb iss thread paay he easi easii choori gaeen haee ky kamal ho gayaa.aik chotti bachee ka zinda bach janna orr uss ko mlnii wali izaaat hazam naee ho rahee or sazish pay sazish ki ultilyaan farmaee ja rahen yahaan
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
ڈیڑھ ہزار سال تک تو جنا ب نواز شریف کے وزیرآعظم رہنے کی پکی امید ہے
اسکے بعد اگر ملالہ وزیر اعظم بننا چاہے تو کوئی اعتراض نہیں
 

Back
Top