Compromised Journalist Vs Suicide Bomber!

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
0%20%2852%29.jpg

[h=2]"A hostile and compromised influential journalist is far deadlier a weapon against the State and Society's norms than a suicide bomber!"
[/h]
Do You Agree. Please point out such journalists both in print and electronic media. It would be much appreciated if we can comment rising above political affiliations. Thanx.
 
Unicorn

Banned
It is impossible for a " Hostile " and " compromised " journalist to be " INFLUENTIAL "(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
Suiside bomber destroy selective and limited area but facsist journalism destroy whole nation within boundaries and out of it mentally,socially,economically,
media is worst then drone or other destructive weapons.we all are victimized by media and their puppies.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

نزیر ناجی اور حسن نثار دو ایسے کردار ہیں ، جن کو زیادہ پڑھا بھی جاتا ہے ، اور دونوں نے وقت سے زیادہ "گھڑیال" پر نظر رکھی ہے ،اپنے اپنے انداز بیان کو استعمال کرتے ہوے ، ہر دور کے "حکمران" کی چاپلوسی اور منت سماجت کے نۓ نۓ طریقے گھڑے ہیں ، گزشتہ تمام حکومتوں میں ، یہ لکھاری اسی انداز سے لکھتے رہے ہیں

نزیر ناجی نے سیاسی رویوں کو مبہم اور حسن نثار نے تاریخ کو مشکوک بنایا ہے ، اور دونوں بہت حد تک کامیاب بھی رہے ہیں
 
awan4ever

Tareekh wo mashkook hoti hay jo State zaberdasti nisaabi kutb mein perhata hay. Us mein hamesha koi na koi juz aisa shamil kia jata hay jis say puraani kotahion per perda pera rahay.
Is kay fawaid bhe hein laikin kuch nuqsanat bhe hein.
Hasan Nisar tareekh ko ager kisi aur pehloo say dekhta hay tu iska matlab ye nahi wo tareekh ko masakh ker raha hay.
Aur kuch nahi tu kam az kam anay wali nasl ko tajsus tu ho keh tareekh ka mutalia mukhtalif sources say kerain na k sirf Pak studies ke nisaabi kitab ko he sach samjhtay rahain jis mein humein perhaya jata hay keh 1965 ke jang India nay 'achanak' hamlay say shuru ke aur operation gibralter ko gol ker diya jata hay waghera.
 
KK YASIR

حسن نثار کے بارے میں میری بھی یہی رائے ہے .. بس اپنی اپنی ہانکتا رہتا ہے اور سمجھتا ہے کہ میں ہی یہاں علم والا ہوں... مجھے سب پتا ہے باقی سب جاہل
 
khidr

MPA (400+ posts)
"Advocacy perceives as a virtue the denial of reality, the substitution of the subjective "ought" for he objective "is"; it seeks not to observe and report so as to provide a data base for the taking of decisions by the people but to advance goals o its practitioner's selection. This is accomplished not by overt advocacy, as in the editorial or identified expression of opinion, but covertly, through selection, distortion, omission, and, on occasion, fabrication.....Advocacy journalists...as skilled practitioners of deception possessed of ubiquitous technical means the better to mislead, are dangerous." - Kurt Simons
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Tareekh wo mashkook hoti hay jo State zaberdasti nisaabi kutb mein perhata hay. Us mein hamesha koi na koi juz aisa shamil kia jata hay jis say puraani kotahion per perda pera rahay.
Is kay fawaid bhe hein laikin kuch nuqsanat bhe hein.
Hasan Nisar tareekh ko ager kisi aur pehloo say dekhta hay tu iska matlab ye nahi wo tareekh ko masakh ker raha hay.
Aur kuch nahi tu kam az kam anay wali nasl ko tajsus tu ho keh tareekh ka mutalia mukhtalif sources say kerain na k sirf Pak studies ke nisaabi kitab ko he sach samjhtay rahain jis mein humein perhaya jata hay keh 1965 ke jang India nay 'achanak' hamlay say shuru ke aur operation gibralter ko gol ker diya jata hay waghera.

ہماری نصابی تاریخ بہت کمزور اور نہ مکمل ہے ، اس میں کوئی شک نہیں ، مگر سیاست اور سیاسی واقعات کو "مروڑنے" میں یہ دونوں ماہر ہیں ، جسے مشرف دور میں یہ ، اس کے ہمنوا تھے ، مگر آج جب لکھتے ہیں تو لگتا ہے ، جسے اس وقت یہ سب سے بڑے نقاد تھے ، اس طرح پڑھنے والا ، بہت سی جگہوں پر "گمراہ" ہو جاتا ہے ،

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)

ہماری نصابی تاریخ بہت کمزور اور نہ مکمل ہے ، اس میں کوئی شک نہیں ، مگر سیاست اور سیاسی واقعات کو "مروڑنے" میں یہ دونوں ماہر ہیں ، جسے مشرف دور میں یہ ، اس کے ہمنوا تھے ، مگر آج جب لکھتے ہیں تو لگتا ہے ، جسے اس وقت یہ سب سے بڑے نقاد تھے ، اس طرح پڑھنے والا ، بہت سی جگہوں پر "گمراہ" ہو جاتا ہے ،

Yani ager state gumrah keray tu thek hay?

Gumrah wohi hota hay jo khud koshish na keray rasta talash kernay ke. When you hear multiple points of view it gives you a bot of motivation to try to find out which version is correct and it might actually help one find out that the real version is a whole new one which no one has talked about.
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

نزیر ناجی اور حسن نثار دو ایسے کردار ہیں ، جن کو زیادہ پڑھا بھی جاتا ہے ، اور دونوں نے وقت سے زیادہ "گھڑیال" پر نظر رکھی ہے ،اپنے اپنے انداز بیان کو استعمال کرتے ہوے ، ہر دور کے "حکمران" کی چاپلوسی اور منت سماجت کے نۓ نۓ طریقے گھڑے ہیں ، گزشتہ تمام حکومتوں میں ، یہ لکھاری اسی انداز سے لکھتے رہے ہیں

نزیر ناجی نے سیاسی رویوں کو مبہم اور حسن نثار نے تاریخ کو مشکوک بنایا ہے ، اور دونوں بہت حد تک کامیاب بھی رہے ہیں
ناجی صاحب تو اپنے وقتی فائدے كے لئے كھیل ترتیب دیتے ہیں
لیكن حسن نثاركسی نامعلوم كمپلس كا شكار ہے ۔تاریخ تو تاریخ ہے اور ہر دور میں اچھے برے واقعات ہوتے رہے ہیں مگر یہ شخص تاریخ اسلام كے بدقسمت واقعات كو حقارت سے دہراتا ہے اور ناضرین كو توہین انداز میں مخاطب كركے كہتا ہے ۔اوئے یہ ہے تمہاری تاریخ ۔یہ ہے تمہاری اصلیت ،تم ہو كیا؟،تمہاری اوقات كیا ہے ،؟وہ خلفا راشدین سے لے كرٱج تك كسی كو نہیں بخشتا۔اس كی مجبوری ہے وہ رسول اكرم كے بارے میں مثبت بات كرتا ہے شاید اسے احساس ہے ان كے بارے میں خبث باطن كے اظہار سے پاگل پن كی حد تك عاشقان رسول اس كے ساتھ كیا كر سكتے ہیں ۔اسلام كے ہیرو اس كے نشانے پر ہوتے ہیں۔ایمانی جزبے كا یہ مزاق اڑاتا ہے،اقبال اور خودی كی یہ تضحیك كرتا ہے ۔نئی نسل كے زہنوں كو نفرت كے سبق سے زہر آلود كرتا ہے اس كے لئے سہارا جاگیر داروں سرمایہ داروں سے نفرت كا لیتا ہے ۔اور بدقسمتی كی بات ہے كہ اسے دانشور كہا جاتا ہے ۔

Back
Top