Complete footage of Bahawalnagar Incident, plus.......!

xshadow

Minister (2k+ posts)
اللہ تعالہ ظالم کو ظالم سے مرواتا ہے۔
یہ کوئی پلے سے بات نہیں گھڑی گئی بلکہ قرآن کی آیت کا مفہوم ہے۔

اسی طرح ظالم پر اسوقت شکنجا کسا جاتا ہے جب وہ اپنے حساب سے حق پر ہوتا ہے۔ اسی وقت اس پر بھی کوئی آکر ڈنڈے برساتا ہے تاکہ وہ عبرت حاصل کرے اور اپنا تزکیہ کرے اور غور کرے کہ اسکے ساتھ ایسا کیوں ہوا۔

اور لڑو' پھاڑو ایک دوسرے کے سر تاکہ عوام کی کچھ داد رسی ہو۔ یہ فطری عمل ہے کیونکہ یہ معاملات طے پانے چاہییں عدالت میں جہاں پر ایک قاضی دلال بنا ہوا ہے۔ اب جاو اسکے کورٹ روم نمبر 1 کے چکلے میں اور بیچوں اپنی عزت۔ کیونکہ تم لوگوں کو انصاف کی ضرورت ہی کیا ہے۔ تم لوگ تو عزتوں سے کھلینے کے کائل ہو۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارہ پولیس والا کمر درد سے بے حال تھا پاس سے گزرتے فوجی بھائی سے دیکھا ناں گیا تو وہیں الٹا لٹا کے پاؤں سے مساج کرنا شروع ہو گیا
پاک فوج زندہ باد


436487964_416896377622193_3553520206227656668_n.jpg