Competing twitter trends emerge after Judicial Commission report

Zameen

MPA (400+ posts)
جوڈیشل کمیشن رپورٹ کے ادھے صفحے الیکشن بے قایدگیوں اور دھاندلی کی نشاندھی سے رنگین ہیں مگر آخری دو صفحوں میں نہلا دھلا کے الیکشن کو صاف شفاف قرار دے دیا گیا

آخری دو صفحے رائونڈ میں تو نہیں لکھے گئے کہیں ؟
 
wadda.chaudhry

Senator (1k+ posts)
جوڈیشل کمیشن رپورٹ کے ادھے صفحے الیکشن بے قایدگیوں اور دھاندلی کی نشاندھی سے رنگین ہیں مگر آخری دو صفحوں میں نہلا دھلا کے الیکشن کو صاف شفاف قرار دے دیا گیا

آخری دو صفحے رائونڈ میں تو نہیں لکھے گئے کہیں ؟

paintees puncture jaisay siasi sabooton se jitnay marzi safhay kaalay kar lo, nateeja nai badlnay wala....
 
Back
Top