Comparisons Of Kabul Drawdown To Fall Of Saigon

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Vietnam-696x392.jpg


امریکا کے ویتنام سے بھاگنے کا منظر امریکی شہری فرار ہونے کے لئے قطار لگائے باری کا انتظار کر رہے ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

طالبان جیسے بستے لوگ نہیں دیکھے​

جب تک امریکا موجود رہا یہ لوگ اپنے بلوں میں دبکے رہے​

جب امریکا گیا تو انہیں بھی شہریت نافذ کرنی یاد آ گئی​

 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

امریکا سے امن ماہدہ کر لیا کیونکہ وہ تگڑا تھا​

افغانیوں سے امن ماہدہ نہیں کر رہے کیونکہ وہ کمزور ہیں​

واہ رے ناصبی تیری معقولیت​

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

امریکا سے امن ماہدہ کر لیا کیونکہ وہ تگڑا تھا​

افغانیوں سے امن ماہدہ نہیں کر رہے کیونکہ وہ کمزور ہیں​

واہ رے ناصبی تیری معقولیت​

صف اول کے سپاہی امریکا کے آگے لیٹ گئے کیونکہ وہ تگڑا تھا

بھارت نواز عناصر کی کمزوری کا دکھ منا رہے ہیں
ہائے رافضی تیری قسمت
 

Back
Top