iltaf
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yxwvC77.jpg
People in the South are much more educated and civilized, hence BJP is having a tough time in getting a toehold there...
کرپشن کا فیصلہ تو ابھی عدالتوں میں ہونا باقی ہے لیکن ذرا یہ موازنہ کر لیں کس کو کتنا وقت ملا اور اس نے اس ملک کے لئے کیا چھوڑا - نوے کی دہائی سے لے کر پیپلز پارٹی کو کم و بیش اتنا ہی وقت ملا جتنا نون لیگ کو لیکن کوئی موٹروے ، ائیرپورٹ ، ہسپتال ، یونیورسٹی وغیرہ کہیں نظر آتی ہے ؟ مشرف نے دس سال امریکہ سے خوب نوٹ بٹورے مگر زمین پر کیا چھوڑا ؟ خان صاحب کو کے پی کے میں سات سال ہو چکے ہیں کیا وہاں کچھ زمین پر نظر آتا ہے ایک کھنڈر نما بی آر ٹی کے جس پر سو ارب سے زیادہ خرچ ہو چکے ہیں اور وہ چار سال سے بناتے ہیں پھر گراتے ہیں - اگر آپ اسی عرصے بلکے دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کے دوران پنجاب میں نون لیگ کے کاموں کو دیکھیں تو بیس سے زیادہ نئی یونیورسٹیاں ، ساتھ ہسپتال ،پورے پنجاب میں موٹروے کا نیٹ ورک اور پورے پنجاب سے آگے بڑھ کر کراچی تک موٹروے ( پشاور سے کراچی مکمل روٹ )، سی پیک ، اسلام آباد موٹروے ، دس ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی کے منصوبے جس میں دو ڈیم بھی شامل ہیں - دو مزید میٹرو بس اور ایک میٹرو ٹرین -سیف سٹی پروجیکٹ ، کراچی اور پورے ملک میں امن و امان اور بہت کچھ - اگر مان لیا جائے کہ انہوں نے کرپشن کی ہے تو بھی اتنے عرصے میں اتنا کچھ کرنا کیا کم ہے - قرض خان صاحب نے ان سے بھی زیادہ لیا مگر کیا کچھ زمین پر نظر آ رہا ہے یا آئے گا کہاں گیا سارا پیسہ ؟- دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ تک کی پنجاب حکومت کی صحت پر کارکردگی پر پوری رپورٹ بھی لگا رہا ہوں - برائے مہربانی اگر گالی گلوچ کے بغیر اگر دلیل اور ثبوت کی بنا پر بات کرنی ہے تو کریں - گالی نہ کوئی ثبوت ہوتی ہے نہ دلیل بلکے جب کسی کے پاس کوئی جواب نہ ہو تو تب وہ گالی دیتا ہے
Raiwind-Destroyer
CANSUK
Dream Seller
Wake up Pak
iltaf
![]()
Progress of Punjab Health Department in Last 5 Years Against The Health Manifesto 2013
This compendium serves as an unbiased performance measurement compiled by the Punjab Public Health Agency against the benchmarks set out, at the beginningdnd.com.pk
یہ میری بات کا جواب نہیں - ذاتی حیثیت میں نواز اور خان جہاں مرضی سے علاج کروائیں مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے مجھے صرف ایک بات کا جواب چاہہے کہ مہنگائی اگر چار فیصد سے پچیس فیصد ہو گئی ہے لاکھوں لوگوں کا روزگار چلا گیا ہے بجلی ، پیٹرول گیس ہر چیز پہ پہلے سے مہنگی ہے، ٹیکس پہلے سے بڑھ گئے ہیں قرضے پہلے سے زیادہ چڑھے ہوئے ہیں زمین پر ایک دھیلا لگا نظر نہیں آ رہا تو پھر میرے ملک کے لئے کرپٹ بہتر تھے یا یہ بہتر ہیں جن کے دور میں غریب کا اس سے برا حال تاریخ میں کبھی نہیں ہوا -
کرپشن کا فیصلہ تو ابھی عدالتوں میں ہونا باقی ہے لیکن ذرا یہ موازنہ کر لیں کس کو کتنا وقت ملا اور اس نے اس ملک کے لئے کیا چھوڑا - نوے کی دہائی سے لے کر پیپلز پارٹی کو کم و بیش اتنا ہی وقت ملا جتنا نون لیگ کو لیکن کوئی موٹروے ، ائیرپورٹ ، ہسپتال ، یونیورسٹی وغیرہ کہیں نظر آتی ہے ؟ مشرف نے دس سال امریکہ سے خوب نوٹ بٹورے مگر زمین پر کیا چھوڑا ؟ خان صاحب کو کے پی کے میں سات سال ہو چکے ہیں کیا وہاں کچھ زمین پر نظر آتا ہے ایک کھنڈر نما بی آر ٹی کے جس پر سو ارب سے زیادہ خرچ ہو چکے ہیں اور وہ چار سال سے بناتے ہیں پھر گراتے ہیں - اگر آپ اسی عرصے بلکے دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کے دوران پنجاب میں نون لیگ کے کاموں کو دیکھیں تو بیس سے زیادہ نئی یونیورسٹیاں ، ساتھ ہسپتال ،پورے پنجاب میں موٹروے کا نیٹ ورک اور پورے پنجاب سے آگے بڑھ کر کراچی تک موٹروے ( پشاور سے کراچی مکمل روٹ )، سی پیک ، اسلام آباد موٹروے ، دس ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی کے منصوبے جس میں دو ڈیم بھی شامل ہیں - دو مزید میٹرو بس اور ایک میٹرو ٹرین -سیف سٹی پروجیکٹ ، کراچی اور پورے ملک میں امن و امان اور بہت کچھ - اگر مان لیا جائے کہ انہوں نے کرپشن کی ہے تو بھی اتنے عرصے میں اتنا کچھ کرنا کیا کم ہے - قرض خان صاحب نے ان سے بھی زیادہ لیا مگر کیا کچھ زمین پر نظر آ رہا ہے یا آئے گا کہاں گیا سارا پیسہ ؟- دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ تک کی پنجاب حکومت کی صحت پر کارکردگی پر پوری رپورٹ بھی لگا رہا ہوں - برائے مہربانی اگر گالی گلوچ کے بغیر اگر دلیل اور ثبوت کی بنا پر بات کرنی ہے تو کریں - گالی نہ کوئی ثبوت ہوتی ہے نہ دلیل بلکے جب کسی کے پاس کوئی جواب نہ ہو تو تب وہ گالی دیتا ہے
Raiwind-Destroyer
CANSUK
Dream Seller
Wake up Pak
iltaf
![]()
Progress of Punjab Health Department in Last 5 Years Against The Health Manifesto 2013
This compendium serves as an unbiased performance measurement compiled by the Punjab Public Health Agency against the benchmarks set out, at the beginningdnd.com.pk
یہ لیں یونیورسٹیوں کے نام پتا :کرپشن کا فيصلہ تو ہو چُکا نواز اب سزا يافتہ ہے اور جن فليٹس ميں وہ آجکل مقيم ہے اُسکی رسيديں پاس نہی اور پہلے کہتے تھے يہ ہمارے نہيں۔
آپ کو پتہ نہی کونسے فيصلے کا انتظار ہے۔
ميں پورے پنجاب کی بات نہی کرتا کيونکہ پنجاب تو شريفوں کی پرائراورٹی نہی تھی لاہور کو بہت اہميت دی گئ اور وہ آپ کو ميو ہسپتال ،سروسز اور پنجاب کارڈیولوجی ديکھ کر ہو جائے گا جہان آپ کو ايک بستر پر دو مريض معمولی بات ہے، نون نے کبھی ان کو ٹھيک نہی کيا کیونکہ برانڈ نيو پروجيکٹس کا مزا ڈبل ہے اور نئے ہسپتال اور کالج يونيورسٹی کہاں بنے پنجاب ميں انکا نام اور ايڈريس بھی دے دو پر ميں آپ کو دانش اسکول کا نہی پونچھوں گا۔ ويسے اگر ترقی ديکھنی ہے تو لاہور سے نکل کر بھائی پھيرو اور پتوکی چلے جاؤ۔ساوتھ پنجاب کو چھوڑو اب ۔
ميٹرو پر پنجاب گورنمنٹ پانچ ملين روپے سبسيڈی ہر روز ديتی ہے۔ايل اين جی کا ۱۵ سالہ معاہدے کا زکر کوئی نہی۔
پی آئی اے کا تو کيا بتاؤں کسی سے يہ بات چھپی نہی نوازرداری نے يہ ادارہ بھی تباہ و برباد کيا ، ريگولر سروس تو ٹھيک نہی کر سکے مگر باپ اور بيٹی مريم نے بڑے فخر سے پی آئی اے کی پريميم سروس کا آغاز کيا اور دو برس سے بھی کم ميں ۳بلين کا نقصان پہنچا کر بند کر دی۔
يہ سالہا سال سے لوہے اور اسٹيل کا کام کرنے والوں کے دور ميں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹيل مل بند ہو گئی تھی۔
آپ سی پيک کا کريڈٹ نواز کو دے رہے ہيں جبکہ يہ صرف اور صرف چائنا کا انِشيٹيو ہے جو گوادر کی بندر گاہ سے شروع ہوا اور کب ہوا مُجھے آپ کو بتانے کی ضرورت نہی آپ گوگل کر لو اور سلک روٹ کا بھی پتہ کر لو جس ميں چائنا افريقہ اور ساؤتھ يورپ کو ملا رہا ہے۔
جناب اتنی ترقی کرنے والی پارٹی کا وزير خزانہ اپنی حکومت ميں ہی مُلک سے فرار ہوا اور آج تک نہی آيا، جب اسحاق ڈالر بھاگا تو حکومت کے پورے نو مہينے باقی تھے بزرگ ہجويری کا نام استعمال کرنے والے نے کئی مہينے استِفیٰ بھی نہی ديا اور جب مفتاح آيا تو ڈالر کی جمپ پاکستانی روپے پر تو ياد ہوگی،بلينز صرف اس لئے لگائے کے ڈالر کا ريٹ مصنُوئی طريقے سے روکے رکھا۔
اب کھاندا اے تو لاندا وی اے
کرونا کا زکر کوئی نہی کيونکہ شہباز شريف صاحب کرونا سے لڑنے آئے تھے پر اب نيب کرونا کے خوف سے نہی جارہے، ليکن شاہد خاقان ہر غلطی آجکل اينکرز کے سامنے مان کر جان چھڑاتے نظر آتے ہيں پر پارليمينٹ کا اجلاس بُلانے ميں سر توڑ لگے ہيں کرونا کا خوف بھی نہی۔
اور جو نوازرداری نے ہر بندے کو پاکستان ميں شارٹ کٹ اور کرپشن کلچر ديا وہ نون ليگ کا بونس ہے اس پيارے پاکستان کے لئے۔
کھاندا اے تو لاندا وی اے۔
جی پی آئی اے ميرے دور ميں خراب ہوا ہے ، بھائی تعصب کی عينک اُتارو اور پی آئی اے ميں سفر کرو ايک تو جہاز اتنے کم کے الّلہ حافظ ۔ اور سروس کا کوئی حال نہی لاہور سے ٹورنٹو کی ۱۵ گھنٹے کی فلائٹ پر ميڈيا ہی نہی يعنی سيٹس پر اسکرين تو ہے پر چلتی نہی۔پُرانے ۷۷۷یہ لیں یونیورسٹیوں کے نام پتا :
آپ اگر وہ رپورٹ پڑھ لیتے تو آپ کو اندازہ ہوتا کہ ہسپتال پورے پنجاب میں بنے ہیں لاہور پنجاب کا مرکز ہے اور اس کی آبادی ایک کروڑ پچیس لاکھ ہے اس کے بحد فیصل آباد دوسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی صرف بیس لاکھ ہے اسی لئے لاہور کا حصہ پنجاب میں بہت زیادہ بنتا ہے - پنجاب کے ہسپتالوں پر رش اسلئے بھی ہے کہ دوسرے صوبوں سے بھی لوگ یہاں آتے ہیں کیونکے وہاں یہ سہولتیں نہیں ہیں - موازنہ دوسروں سے ہی ہو سکتا ہے آپ کے پی کے میں تحریک انصاف کی کار کردگی دیکھ لیں - پانچ سال میں صرف سو بستروں کا اضافہ جب کہ اس سے پہلے والی اے این پی کے دور میں سترہ سو بیڈ کا اضافہ ہوا تھا -List of universities in Pakistan - Wikipedia
en.wikipedia.org
https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha
پی آئی اے نواز کے دور میں خراب نہیں ہوا - انہوں نے کم از کم ریلوے کو بہت بہتر کیا - اتفاق فونڈری بیس سال سے بند ہے - سٹیل مل بھی خراب نواز کے دور میں نہیں ہوئی - مل کراچی میں ہے اور وہاں ایم قیو ایم اور پیپلز پارٹی نے بے شمار غیر ضروری بھرتیاں کر رکھی ہیں - نواز حکومت نے کوشش کی کہ اسے سندھ ہی کے حوالے کریں تا کیونکے انہیں کا کنٹرول ہے مگر سندھ نے لینے سے انکار کیا
میٹرو پر سبسڈی دی ہے تو عوام کے لئے ہے آپ کے ملک میں بھی سٹی بسوں اور ٹرینوں پر سبسڈی ملتی ہے ورنہ ٹکٹ بہت مہنگے ہونگے اور غریب آدمی برداشت نہیں کر سکے گا
میں نے منصوبوں کا ذکر کیا ہے آپ پاکستان کی ستر سال کی تاریخ میں اس کے قریب قریب بھی کوئی دور بتا دیں جہاں اتنے منصوبے لگے ہوں قرض سبھی نے لئے بلواسطہ ٹیکس بھی لئے امریکہ سے ڈالر بھی بٹورے مگر جس کے دور میں سب سے زیادہ ترقی ہوئی آپ صرف انہیں تنقید کا نشانہ بنائیں -
بھائی صاحب جب نواز حکومت انیس سو ننانوے میں ختم ہوئی تو نہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ تھی نہ ریلوے ، پی آئی اے اور نہ سٹیل مل کی یہ حالت تھی آپ ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں - نواز کو یہ تینوں ادارے ابتر حالت میں ملے -سب سے زیادہ خرابی پیپلز پارٹی کے دور میں آئی جب ریلوے تو تقریبا بند ہو گیا تھا اسے سعد رفیق نے بہت بہتر کیا خسارہ کم کیا ، ٹرینیں دوبارہ چلنا شروع ہوئیں اور وقت پر آنے جانے لگیں یہ سب تسلیم کرتے ہیں - پی آئی اے کو نواز پرائیویٹ کرنا چاہتا تھا اس نے پراسیس کی ابتدا ہی کی تو اعتجاج شروع ہو گئے اور تحریک انصاف اعتجاج کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہو گئی - ان تینوں اداروں میں بہت زیادہ فالتو بھرتی ہے اور تینوں کو پرائیویٹ کرنا ہی حل ہے انہیں موجودہ حکومت بھی خسارے سے نہیں نکال سکتی - ایئر کینیڈا بھی خسارے میں ہیں اگر ان اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے تو پرائیویٹ کر دیں - اپ یونیورسٹیوں کی لسٹ کے آگے سال بھی پڑھ لیتے تو آپ کو واضح ہو جاتا کہ یہ کب بنیں - ان میں چھوٹی ٹکے ٹکے کی یونیورسٹیاں شامل نہیں جو ہر گلی میں کھلی ہیں یہ یا تو سرکاری ہیں یا سرکار نے اس میں کافی سرمایہ لگایا ہے - آپ مھیشت کے اعداد و شمار دیکھ لیں صحت ، تحلیم ، بجلی کے منصوبے انفراسترکٹر ، امن و امان جس چیز کو بھی دیکھ لیں آپ دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کے دور کو کسی دور سے موازنہ نہیں کر سکتے -سی پیک کے پہلے میمورنڈم آف انڈرسٹنڈنگ بھی نواز دور میں ہوئے شاید آپ کو پتا ہو یہ پہلا ڈاکومنٹ ہوتا ہے کسی بھی منصوبے کے لئے پھر مکمل کنٹریکٹ چین کے صدر کے آنے کے بحد سائن ہوئے پھر تحمیرات کا بہت بڑا حصہ مکمل ہوا - آپ اس کا کریڈٹ کیا مشرف یا زرداری کو دیں گے جن کے دور میں ایک ایم او یو تک سائن نہ ہوا یا موجودہ حکومت کو جب تحمیرات کا کام سست ہو چکا ہے - میں نے پہلے بھی کہا ہے قرضے سب نے لئے ٹیکس بھی وصول کئے ، امریکہ سے پیسے بھی بٹورے مگر زمین پر کچھ بھی ایسا نہیں چھوڑا جو عام آدمی کے کام آ سکے - یہ بجلی پانی کے منصوبے ، یہ موٹروے، یہ ہسپتال ، میٹرو بس ، یونیورسٹیاں ، سی پیک وغیرہ سب اگلی نسلوں کے لئے ہیں - اس سے پہلے اور بحد کی حکومتیں کیا چھوڑ کر گئیں یا جائیں گی ، یہ سوال اپنے آپ سے پوچھیں اور تحسب کی عینک اتار کر دیکھیں کہ ملک کا فائدہ کس نے کیا اور ملک اور مہیشت کا بیڑا غرق کس کے دور میں ہوا -میں نہیں کہتا نون لیگ بہترین تھی مگر اتنا ضرور کہتا ہوں باقیوں سے بہتر تھی آگے جا کر اگر اس سے بہتر کوئی پارٹی آئی تو میں اسے سپورٹ کروں گا مگر مجھے سو فیصد یقین ہے یہ موجودہ نالائق حکومت نون لیگ سے بہتر ہر گز نہیں ہے -جی پی آئی اے ميرے دور ميں خراب ہوا ہے ، بھائی تعصب کی عينک اُتارو اور پی آئی اے ميں سفر کرو ايک تو جہاز اتنے کم کے الّلہ حافظ ۔ اور سروس کا کوئی حال نہی لاہور سے ٹورنٹو کی ۱۵ گھنٹے کی فلائٹ پر ميڈيا ہی نہی يعنی سيٹس پر اسکرين تو ہے پر چلتی نہی۔پُرانے ۷۷۷
نيو يارک سے پاکستان روٹ جو کبھی بھی بند نہی ہوا شاہد خاقان کے دور ميں بند ہوا۔
اب ميرے سرکل ميں لوگ پی آئی اے ميں تب سفر کرتے ہيں جب بچوں اور عورتوں نے اکيلے پاکستان جانا ہو۔اور اس قومی ایئرلائن نے مُنافع آخری دفع مُشرف دور ميں ديکھا
لاہور ائرپورٹ پر تو ميں اور دوسرے ممبرز اس فورم پر کئی تھريڈ بنا چکے ہيں۔
اور اب آپ ريلوے پر آگئے اُسکا حال وہی ہے جو بيس سال پہلے تھا يعنی لوٹا زنجير سے بندھا ہوا ہے اور کہيں لوٹا نہی اور کہيں زنجير اور لوٹا دونوں غائب۔يہ وہ کلچر ہے جو نوازرداری دور ميں پروان چڑھا ۔
جو لسٹ آپ نے يونيوسٹيز کی لگائی ہے وکیپيڈيا کی اس ميں پچھلے بېس سال ميں ۳۸ یونيورسيٹزبنی اس لسٹ کيمُطابق جس ميں پرائويٹ بھی ہيں اور ۱۶ يونيورسٹيز ۲۰۰۲ اور ۲۰۰۹ کے درميان بنی اور۲۰۱۳ سے ۲۰۱۹ کے دوران ۶ بنی جن ميں ساہيوال کا پروجيکٹ جو ۲۰۰۵ پانچ ميں شروع ہوا ايک نُور ينيورسٹی جو پرائيويٹ ہےاور ايک گنگ ايڈورڈ کا وېمن ونگ ہے يہ کل نون کا کريڈٹ ہے۔
اسٹېل مل نواز دور ميں بھی بند اور نقصان ميں تھی لوگ تنخواہ کے لئے احتجاج کرتے رہے۔ پی آئی اے کی مثال پريميم سروس ميں نے آپ کو دی۔بھائی صاحب جب نواز حکومت انیس سو ننانوے میں ختم ہوئی تو نہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ تھی نہ ریلوے ، پی آئی اے اور نہ سٹیل مل کی یہ حالت تھی آپ ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں - نواز کو یہ تینوں ادارے ابتر حالت میں ملے -سب سے زیادہ خرابی پیپلز پارٹی کے دور میں آئی جب ریلوے تو تقریبا بند ہو گیا تھا اسے سعد رفیق نے بہت بہتر کیا خسارہ کم کیا ، ٹرینیں دوبارہ چلنا شروع ہوئیں اور وقت پر آنے جانے لگیں یہ سب تسلیم کرتے ہیں - پی آئی اے کو نواز پرائیویٹ کرنا چاہتا تھا اس نے پراسیس کی ابتدا ہی کی تو اعتجاج شروع ہو گئے اور تحریک انصاف اعتجاج کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہو گئی - ان تینوں اداروں میں بہت زیادہ فالتو بھرتی ہے اور تینوں کو پرائیویٹ کرنا ہی حل ہے انہیں موجودہ حکومت بھی خسارے سے نہیں نکال سکتی - ایئر کینیڈا بھی خسارے میں ہیں اگر ان اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے تو پرائیویٹ کر دیں - اپ یونیورسٹیوں کی لسٹ کے آگے سال بھی پڑھ لیتے تو آپ کو واضح ہو جاتا کہ یہ کب بنیں - ان میں چھوٹی ٹکے ٹکے کی یونیورسٹیاں شامل نہیں جو ہر گلی میں کھلی ہیں یہ یا تو سرکاری ہیں یا سرکار نے اس میں کافی سرمایہ لگایا ہے - آپ مھیشت کے اعداد و شمار دیکھ لیں صحت ، تحلیم ، بجلی کے منصوبے انفراسترکٹر ، امن و امان جس چیز کو بھی دیکھ لیں آپ دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کے دور کو کسی دور سے موازنہ نہیں کر سکتے -سی پیک کے پہلے میمورنڈم آف انڈرسٹنڈنگ بھی نواز دور میں ہوئے شاید آپ کو پتا ہو یہ پہلا ڈاکومنٹ ہوتا ہے کسی بھی منصوبے کے لئے پھر مکمل کنٹریکٹ چین کے صدر کے آنے کے بحد سائن ہوئے پھر تحمیرات کا بہت بڑا حصہ مکمل ہوا - آپ اس کا کریڈٹ کیا مشرف یا زرداری کو دیں گے جن کے دور میں ایک ایم او یو تک سائن نہ ہوا یا موجودہ حکومت کو جب تحمیرات کا کام سست ہو چکا ہے - میں نے پہلے بھی کہا ہے قرضے سب نے لئے ٹیکس بھی وصول کئے ، امریکہ سے پیسے بھی بٹورے مگر زمین پر کچھ بھی ایسا نہیں چھوڑا جو عام آدمی کے کام آ سکے - یہ بجلی پانی کے منصوبے ، یہ موٹروے، یہ ہسپتال ، میٹرو بس ، یونیورسٹیاں ، سی پیک وغیرہ سب اگلی نسلوں کے لئے ہیں - اس سے پہلے اور بحد کی حکومتیں کیا چھوڑ کر گئیں یا جائیں گی ، یہ سوال اپنے آپ سے پوچھیں اور تحسب کی عینک اتار کر دیکھیں کہ ملک کا فائدہ کس نے کیا اور ملک اور مہیشت کا بیڑا غرق کس کے دور میں ہوا -میں نہیں کہتا نون لیگ بہترین تھی مگر اتنا ضرور کہتا ہوں باقیوں سے بہتر تھی آگے جا کر اگر اس سے بہتر کوئی پارٹی آئی تو میں اسے سپورٹ کروں گا مگر مجھے سو فیصد یقین ہے یہ موجودہ نالائق حکومت نون لیگ سے بہتر ہر گز نہیں ہے -
کیا انیس سو ستانوے میں لوڈ شیڈنگ تھی ؟ کیوں مذاق کرتے ہیں - گوادر پورٹ کے شروع ہونے کے بیس سال بحد سی پیک شروع ہوا آپ نے جواب خود ہی دے دیا - اس عرصے کے دوران پہلے دس سال مشرف حکمران تھا جو سی پیک بنا کر امریکہ کو ناراض نہیں کرنا چاہتا تھا کیونکے وہ امریکہ سے ڈالر لے رہا تھا یہی کچھ بحد میں زرداری دور میں بھی ہوا کوئی بھی امریکہ کی ناراضگی مول لینا نہیں چاہتا تھا یہ بھاری پتھر نواز نے اٹھایا -نواز کے فوج سے اختلافات میں سے ایک یہ بھی تھا - پھر جب سے پیک بننے لگا تو فوج کے منہ میں بھی پانی آنے لگا اور انہوں نے نواز سے سی پیک کا فل کنٹرول مانگ لیا نواز نے انکار کیا اور صرف سیکورٹی کی ذمے داری دی - اب پاکستان پھر امریکہ کی گود میں ہے کام سست ہے اور پروجیکٹ فل فوج کے کنٹرول میں ہے -چین سی پیک نہ بھی کرے تو اسے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا اس کے بغیر بھی وہ پوری دنیا کو مال بیچ رہا ہے لیکن ہمارے مستقبل کے لئے یہ آکسیجن لائن ہے ہم ایک ایک ارب ڈالر کے لئے جگہ جگہ بھیک مانگتے پھرتے ہیں جب کہ اس کی یکطرفہ راہداری کا دس ارب ڈالر سالانہ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے -اسٹېل مل نواز دور ميں بھی بند اور نقصان ميں تھی لوگ تنخواہ کے لئے احتجاج کرتے رہے۔ پی آئی اے کی مثال پريميم سروس ميں نے آپ کو دی۔
لوڈشيډُگ بد ترين رہی اب مرغے کی ايک ٹانگ ميں نہ مانوں
ائر کينيڈا اب کرونا کی وجہ سے نقصان ميں ہے ورنہ ہر سال منافع ميںتھی آپ کی معلومات ائر کينيڈا کے معاملے ميں ناقص ہيں ۔ آپکی وکيپيڈيا کی لسٹ ميں نے چيک کی اور ہر ايک يونيورسٹی کو بھی چيک کيا لگتا ہے آپ نے بس کاپی پيسٹ سے کام چلا ليا۔
ميمورینڈم آف انڈر اسٹنڈگ پر نواز نے سائن کئے اور پچھلے دو سال ميں ميمورينڈم آف انڈر اسٹينډنگ پر عمران نے بھی سائن کئے اگر وزير اعظم جيو کا حامد مير بھی ہوتا تو سائن کرتا۔
کیونکہ يہ انيشيٹيو چائنا کا ہے جو اُس نے آج سے بيس سال پہلے گوادر بنا کر شروع کيا ، گوادر اُس نے کرکٹ کھيلنے کے لئے نہی بنايا تھا۔
اور يہ سلک روٹ جس مييں يورپ بھی ہے نواز شريف ہی نے مشورہ ديا ہو گا چائنا کو آپ کے خيا ل ميں
سی پېک سے چائنا کو زيادہ فائدہ ہے نہ کے پاکستان کو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|