Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
"ہسپتال کے میڈیکل سٹاف نے ہمارا بہترین طریقے سے خیال رکھا، جس پر ہم ان کے انتہائی مشکور ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ حکومت کی تجویز کردہ احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔"
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہونے والے 7 مریضوں کی گفتگو: