S Shareef Minister (2k+ posts) Mar 26, 2020 #2 یہ مسائل تصوف یہ تیرا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا علامہ صاحب! مسائل تصوف کے بیان کی خوبصورتی کی بنیاد پر ہم آپکو ولی سمجھتے اگر آپ بھگوڑا نہ ہوتے
یہ مسائل تصوف یہ تیرا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا علامہ صاحب! مسائل تصوف کے بیان کی خوبصورتی کی بنیاد پر ہم آپکو ولی سمجھتے اگر آپ بھگوڑا نہ ہوتے