Come And Join Imran Khan 8 September 11am at Aiwan e Iqbal ,Lahore
PTI Labour Wing Pakistan Convention
پی ٹی آئی لیبر کنونشن کے پرمسرت موقع پہ آرگنائزر PTI انٹیلیکچوئل اینڈ رائٹرز فورم سید عارف مصطفیٰ کا قائد مزدور زبیرخان کیلیئےتحفہ
محنت کش اور عمران خان ************************** اب ہرطرف ہوا ہے چرچا عمران خان کا ہرمحنت کش ہوا ہےشیدا عمران خان کا
مزدوروں کواب صاف نظرآرہی ہےمنزل قافلہ تیزی سے رواں ہےعمران خان کا
بے یقینی کا اندھیرا بنےگا امید کا اجالا ہر مزدور بنا ہے ساتھی عمران خان کا
رستہ روک سکیں گے کیسے یہ نمرودِ میرا ربّٰٰ اگر ہواھے حامی عمران خان کا
فرسودہ پیداواری نظام دفن ہوگا جلد ہی تبدیلی تواصل نشاں ھےعمران خان کا
خود کو جانا جسنے پہچانا رب کواسنے مزدورکی خودی بچانا فرض عمران خان کا
ڈرتا نہیں جانباز ماسوا اللھ کسی سے ہےدشمن بہت ہی ناداں عمران خان کا
خلقِ خداکی خدمت اسکی زندگی کامقصد یہ ہےبس آخرت کا ساماں عمران خان کا
ہیںچومنےکےقابل ہر محنت کش کےہاتھ عارف ہے یہی سب پیغام عمران خان کا