PeaceLoveUnity
Politcal Worker (100+ posts)

No solution without Dialogue with Taliban Terrorist....
Allow Taliban Terrorists to Open office in Pakistan ...
we got votes for Dialogues .....
Whether earth is opened or sky is fallen...I will lock down Islamabad on November 2nd.....!!
No Political Jalsa after 2nd November 2016....
We will never go to Parliament without resignation of PM after November 2nd....
عمران خان کے چار سال کہ بیانات پہ ایک نظر.. آن ریکارڈ باتیں ہیں انحراف ممکن ہی نہیں1 اپنے گھر جاؤ اور اپنے ماں باپ سے کہو شیر پر مہر لگائیں



4 لندن کی ایک کمپنی KPK میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے وفاق اجازت نہیں دے رہا


5 افتخار چوہدری اس ملک کی آخری امید ہیں

6 افتخار چوہدری بھی دھاندلی میں ملوث ہے

7 پرویز الہی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ہے

8 پرویز الہی اور ہم مل کر کرپشن کے خلاف لڑیں گے

9 شیخ رشید جیسے آدمی کو میں اپنا چپڑاسی بھی نہ

رکھوں
10 شیخ رشید اور ہماری سوچ ایک ہی ہے

11 میرے پاس پینتیس پنچر کی ٹیپ ہے

12 پینتیس پنچر ایک سیاسی بیان تھا

13 نواز شریف کے استعفے تک میں شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا

14 میں دھرنا اس لیے دے رہا ہوں تا کہ میں شادی کر لوں

15 طلاق کی باتیں میڈیا کر رہا ہے سب جھوٹ ہے

16 طلاق میرا ذاتی مسئلہ ہے کوئی بات نہ کرے

17 آفشور کمپنی رکھنے والے چور ہیں

18 میں نے تو آفشور اس لیے بنائی تا کہ میں ٹیکس بچا سکوں

19 بنی گالا میں نے کاونٹی کے پیسوں سے خریدا

20 بنی گالا جمائما نے طلاق کے بعد گفٹ کیا

21 ہم اسمبلی سے مایوس ہو کر سپریم کورٹ جا رہے ہیں
222 ہم سپریم کورٹ سے مایوس ہو کر اسمبلی جا رہے ہیں
23 جب تک سپریم کورٹ کے نیچے پانامہ پر کمیشن نہیں بنتا ہم سڑکوں پر رہیں گے

24 سپریم کورٹ نے اگر کمیشن بنایا تو ہم بایکاٹ کریں گے

25 میں نواز شریف کو وزیر اعظم نہیں مانتا
27 ہم نواز شریف کے لگائے ہوئے آرمی چیف کو مبارک باد پیش کرتے ہیں .
28 ہمارے پاس پانامہ کے ثبوت ہیں



29 ثبوت دینا حکومت کا کام ہے

اور 4 سال کے سب سے بڑے جھوٹ قرار پاۓ ہیں
3 ہم 90 دن میں تبدیلی لائیں گے


2 میں اپنی قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا
اور نمبر ون جھوٹ قرار پایا ہے
[/FONT]
[FONT=&]اگلا وزیر اعظم عمران خان ہو گا
[/FONT]
Last edited by a moderator: