Imran Khan addressing party members from AJK. Col (R) Naseem, Ex Minister AJK, formally joined Pakistan Tehreek e Insaf today.
https://www.facebook.com/ImranKhan.Official/posts/1355537344488682
نئے آنے والوں کو ویلکم۔
وزیر آباد ، ۱۲۵، حلقوں کے دھاندلی کے باوجود کلوز مارجن اور جہانگیر خان کی جیت کے بعد ۲۰۱۸ میں تحریک انصاف کی حکومت بنتی نظر آ رہی ہے ۔
AJK Ka Election kab hain
ویسے پٹواریوں کی قسمت پر ترس آتا ہے ۔ نون لیگ کی جانب سے کشمیر کی وزارت کے لیے طوطا نما لمبی ناک کا منحوس صحافی چنا ہے جس کی پارٹی کے لیے خدمات تین سال ٹی وی پر بیٹھ کر ٹیں ٹیں کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں۔
آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان کی طرف سے زبردست کام کیا جا رہا ہے_ اللہ تحریک انصاف کو کامیاب کرے_ آمین