کیا ڈرامہ ہے یہ۔۔۔
جرمانہ کیا ، کیونکہ وہ چپل غیر قانونی تھی، تو چپل واپس کیوں کی پھر ؟۔۔ضبط ہونی تھی ناں۔۔
دوسری بات، جب یہ غیر قانونی ہے تو کس خوشی میں عمران خان کو تحفے میں بھیج دینگے۔۔۔
لگتا ہے وائیلڈ لائف والوں کے ساتھ اس چاچے کا بھی دماغ پھر گیا ہے۔۔
یا پھر نیوز والوں نے خبر غلط دی۔۔
It is a crime. Killing Pakistan's best resources for pleasure of few VIPs.
I heard Donkeys are been smuggled to China as they like it more than Cow meat.
Similarly Karachi fishery is smuggling to Japanese T rollers illegally . Very rare Varieties .