COAS Raheel Sharif orders Pak Army Personnel to start relief activities in Earthquake affected areas

kpkpak

Minister (2k+ posts)
مذاق تو اپ نے ن لیگ کا اڑانے کی کوشش کی
لیکن آپ نے سب سے پہلے اس واقع کو سیاست کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا



ابھی کوئی لیگی آ کرکہے گا کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو کہا .شہباز شریف نے بابرہ شریف کو کہا اور بابرا شریف نے راحیل شریف کو کہا کہ امدادی کاروائیاں شروع کی جائیں ...یہ نواز حکومت کا ہی فیصلہ ہے


:lol:.
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کا کام ہی یہی ہے ، اور ہر ملک میں یہی ڈیوٹی سر انجام دیتی ہے ، کوئی بھی صوبائی حکومت فوج کو مدد کے لیے طلب کر سکتی ہے

پرویز خٹک خود کرین لے کر تو نہیں پہنچ سکتا ، اور کابینہ کے ارکان ریسکیو مشن تو نہیں سر انجام دے سکتے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی کراچی والا تھریڈ آپ دل پر لے گئی ، چلیں کسی اور جگہ حساب برابر کر دیں ، شکریہ راحیل شریف کے روزانہ سو مواقعہ ملتے ہے

;)

در اصل اس سے پہلے کراچی والی تھریڈ پڑھ رہی تھی ...اسی کے اثر میں لکھ گئی ..سوچے بغیر ...آخر انسان ہوں ،نادان ہوں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی کراچی والا تھریڈ آپ دل پر لے گئی ، چلیں کسی اور جگہ حساب برابر کر دیں ، شکریہ راحیل شریف کے روزانہ سو مواقعہ ملتے ہے

;)

(quite)......................
 

jadoon437

Minister (2k+ posts)
Where is PM????



Where is Pm???

2011_10_20-2011_10_20_0_36_4.jpg



 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Army or civilians, everyone should help the people in distress. Its good that provincial, federal governments as well as military, all are taking required steps. This should not be used as political point scoring and kpk govt, federal government and military should be appreciated.
 

Back
Top