COAS made a tel call to Mian Muhammad Nawaz Sharif. Expressed his best wishes and prayers for health

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
 
Last edited by a moderator:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل صاحب نے کہیں موق موقا کا فون تو نہیں کیا تھا کہ اب نکل جا ۔۔ اللہ خیر کرے یہ سچ نہ ہو
 

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Those Jenerals are as criminal minded as their political bosses.

Everyone knows that her cancer is such a drama to gain emotional support from Jahil supporters in Lahore.
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
کرپٹ قمر باجوہ نے کبھی ماڈل ٹاؤن کے یتیموں کو انصاف دلانے کے لئے منہ سے ایک لفظ نہیں پھوٹا لیکن آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیرنے والوں اور فوج اور عدلیہ کو ہر جگہ بدنام کرنے والے سرٹیفائیڈ لٹیروں اور نااہلوںکو یہ قمر باجوہ خود فون کر کر کے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرنےمیں مصروف ہے ، ادھر سے اس کرپٹ جرنل باجوہ نے ڈان لیکس بھی بند کروا کر مک مکا کر دیا تاکہ مریم نواز بچ سکے ، اور آئین کے آرٹیکل 62، 63 کے خاتمہ کرنے والے لٹیروں کو بھی یہ جرنل پوری سپورٹ دے رہا ہے ، آجکل یہ نواز شریف کو سیف ایگزٹ دینے کے لئےایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی افسوس کی بات ہے...ایک نا اہل شخص کو فون کرنے کی کیا ضرورت ہے
آرمی چیف کے تعلقات پاکستان اور اسکے اداروں کی بنیاد پر ہونے چاہئیں
نواز شریف ایک سابق وزیر اعظم ہے...موجودہ نہیں اور کرپشن کے چارجز ہیں اس پر
ڈوب مرنے کا مقام ہے پاکستانی قوم کے لئے

 
Last edited:

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
what a shame .. mein jab bhi foj ko support karnay ka sochta hon .specially after this trump episode . yeh khanzeeer apna aap zahir kar daitay hain . iss batman ke putar ko jail ke tamam qaidiyon ki timar dari par lagoo .madar...... batmani say baz nahi ata .
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
بٹمین بجواۓ کو تمام قیدیوں کی بیگموں کی تیمارداری پر لگا دینا چاہیے .یہی اس کی اصل اوقات اور نوکری تھی .بےغیرت