COAS has no relationship with Malik Riaz - DG ISPR

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)

????????: ??? ??? ?? ???? ??? ???? ????? ???? ?? ????? ???? ?? ?????? ??? ???? ?? ?????? ?? ????? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ?? ???

??? ??? ?? ?????? ???? ???? ???? ???? ????? ?? ?? ???? ????? ??? ???? ????? ?? ???? ???? ????? ??? ???? ?? ?? ???? ??? ???? ????? ???? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ?????? ??? ??? ?? ?? ???? ??????? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ?????? ?? ????? ?? ????? ????

?????? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ???? ??? ???? ????? ?????? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ?????? ???? ???? ??????? ?? ???????? ?? ??? ???

EXPRESS NEWS

Cezy9EpXIAM-W-9.jpg

Cezy9EEWEAAruta.jpg
 
Last edited by a moderator:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

ملک ریاض جیسے دودھ پیتا بچہ ہو اور اس نے غلط جواب دیا ہو ، سچ کو اس طرح دبایا جاتا ہے پاکستان میں ، محمود رحمان کمیشن ، ایبٹ آباد کمیشن ، کارگل کے رپورٹس کو بھی اس طرح دبایا گیا ....

مقدس گائے

Last edited:

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)

Abhi RAW ka Agent Pakra gaya hai.
Thoree see takleef toh hogee na bhai
Reports wali baat waisay saheeeh hai.
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

آپ نے را کے ایجنٹ کی ویڈیو ٹیپ سنی ؟ اگر سنی تو وہ کہہ رہا تھا میں ٢٠٠١ سے بیسڈ ہو اور ٢٠٠٤ میں کراچی آیا جایا کرتا تھا گروپس سے ملنے

تو مجھے یہ بتاؤ ٢٠٠٤میں کس کی حکومت تھی اور ایم کیو ایم کس کے ساتھ ملی تھی ؟

[/CENTER]
Abhi RAW ka Agent Pakra gaya hai.
Thoree see takleef toh hogee na bhai
Reports wali baat waisay saheeeh hai.
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
So you think an International most read Journal @Reuters took down a complete story on pressure of GHQ ?
You must be kidding right ? or your prejudice against Army has made you blind of the facts. No ?

24gul5e.png
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

ملک ریاض جیسے دودھ پیتا بچہ ہو اور اس نے غلط جواب دیا ہو ، سچ کو اس طرح دبایا جاتا ہے پاکستان میں ، محمود رحمان کمیشن ، ایبٹ آباد کمیشن ، کارگل کے رپورٹس کو بھی اس طرح دبایا گیا ....

مقدس گائے

فوج سے ایسی نفرت کہ اگر مودی اور فوج دونوں میں سے ایک کی بات کو ماننا ہو تو یہ لوگ مودی کی بات کو مانیں گے
ریوٹرز دنیا میں سب سے زیادہ پڑھا جانا والا اخبار ہے
اس کی خبروں سے حکومتیں بنتی اور گرتی رہیں ہیں
اور کل اپنی تاریخ میں پہلی دفعہ اس اخبار نے نہ صرف پوری سٹوری ہٹا لی بلکہ واضح بھی کیا کہ یہ غلط تھی

یعنی اس کا تو مطلب یہ ہوا ہے کہ پاکستانی فوج اتنی طاقتور ہے کہ انہوں نے ریوٹرز کو بھی انڈر پریشر کر دیا ؟

شاید حضرت علی کا فرمان ہے کہ کسی سے اتنی نفرت نہیں کرو کہ وہ تمہارے فیصلے پر اثرانداز ہو

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
راحیل شریف کے واقعی تعلقات نئی ہیں۔ راحیل شریف نے تو بلکہ ملک ریاض سے اربوں روپے نِکل واۓ ہیں۔ وہ تو دوسرے جرنیلوں کے تعلقات ہیں ملک ریاض کے ساتھ۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

فوج جتنی آپ کی ہے اتنی ہماری بھی ہے لیکن مقدس گائے کوئی بھی نہیں ، اور یہ ہاشو گروپ والا اس کا ماما لگتا ہے ، ہاشو گروپ کے ساتھ تعلقات ہے تو ملک ریاض کے ساتھ بھی ہوں گے ، پاکستان کا سب سے بڑا بزنس امپائر تو فوج کا ہے

CZetmrCWYAAzNer.jpg

فوج سے ایسی نفرت کہ اگر مودی اور فوج دونوں میں سے ایک کی بات کو ماننا ہو تو یہ لوگ مودی کی بات کو مانیں گے
ریوٹرز دنیا میں سب سے زیادہ پڑھا جانا والا اخبار ہے
اس کی خبروں سے حکومتیں بنتی اور گرتی رہیں ہیں
اور کل اپنی تاریخ میں پہلی دفعہ اس اخبار نے نہ صرف پوری سٹوری ہٹا لی بلکہ واضح بھی کیا کہ یہ غلط تھی

یعنی اس کا تو مطلب یہ ہوا ہے کہ پاکستانی فوج اتنی طاقتور ہے کہ انہوں نے ریوٹرز کو بھی انڈر پریشر کر دیا ؟

شاید حضرت علی کا فرمان ہے کہ کسی سے اتنی نفرت نہیں کرو کہ وہ تمہارے فیصلے پر اثرانداز ہو

Last edited:

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

فوج جتنی آپ کی ہے اتنی ہماری بھی ہے لیکن مقدس گائے کوئی بھی نہیں ، اور یہ ہاشو گروپ والا اس کا ماما لگتا ہے ، ہاشو گروپ کے ساتھ تعلقات ہے تو ملک ریاض کے ساتھ بھی ہوں گے ، پاکستان کا سب سے بڑا بزنس امپائر تو فوج کا ہے

CZetmrCWYAAzNer.jpg

لعنت
کوئی سر پیر ہے تمہارا ؟

پہلے ملک ریاض کا کنکشن ڈھونڈ رہے تھے تو یہ درمیان میں سے کہا آ گیا ؟

کیا ارمی چیف کی کوئی سوشل ، فیملی لائف نہیں ہوتی ؟
یہ اسے چاہیے کہ وہ برقہ پہن کر بیٹھ جائیے ؟

پھر وہی بات جو میں نے اوپر کہی تھی

دو باتیں ہیں
یا تو فوج کی نفرت نے تمہاری عقل مار دی ہے
یا پھر کسی مخصوس ''سیل'' کے کرتے دھرتے ہو تم اور روزی بنانے کے لیے ایسی بھونڈی ہر کتیں کرتے ہو

اگر دوسری بات ہے تو اس
سیل والی سے کہو کہ کردار کشی کا کوئی بہتر طریقہ ڈھونڈے
یہ والا تو بیک فائر کر رہا ہے ابھی تک

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

آپ نے را کے ایجنٹ کی ویڈیو ٹیپ سنی ؟ اگر سنی تو وہ کہہ رہا تھا میں ٢٠٠١ سے بیسڈ ہو اور ٢٠٠٤ میں کراچی آیا جایا کرتا تھا گروپس سے ملنے

تو مجھے یہ بتاؤ ٢٠٠٤میں کس کی حکومت تھی اور ایم کیو ایم کس کے ساتھ ملی تھی ؟

2003 main to aik kutttay ki hakumat thi
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

خان یار تم ہر تھریڈ پر بوٹ پالش کرنے پہنچ جاتے ہو ، اور جب دم پر پاؤں آتا ہے آپ کی چیخ و پکار اور ذاتی حملے شروع کر دیتے ہو

جا کر چوہے مارو کے پی کے کینٹ ایریا میں کافی اچھا ریٹ چل رہا ہے ، کینٹ کا چوہا سو روپے میں اور عام علاقے کا پچیس روپے میں

Peshawar administration fixes Rs25 ‘head money’ for killing a rat

http://www.dawn.com/news/1248683

لعنت
کوئی سر پیر ہے تمہارا ؟

پہلے ملک ریاض کا کنکشن ڈھونڈ رہے تھے تو یہ درمیان میں سے کہا آ گیا ؟

کیا ارمی چیف کی کوئی سوشل ، فیملی لائف نہیں ہوتی ؟
یہ اسے چاہیے کہ وہ برقہ پہن کر بیٹھ جائیے ؟

پھر وہی بات جو میں نے اوپر کہی تھی

دو باتیں ہیں
یا تو فوج کی نفرت نے تمہاری عقل مار دی ہے
یا پھر کسی مخصوس ''سیل'' کے کرتے دھرتے ہو تم اور روزی بنانے کے لیے ایسی بھونڈی ہر کتیں کرتے ہو

اگر دوسری بات ہے تو اس
سیل والی سے کہو کہ کردار کشی کا کوئی بہتر طریقہ ڈھونڈے
یہ والا تو بیک فائر کر رہا ہے ابھی تک

Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh baat to zahir hai ghalatt hogi magarr zardari naay Ayan ali ko clean chit dilla karr (nooray butt ki madadd saay ) eint saay eint bajja karr bohat barra thapparr mara hai jo log dawa kartay thaay barhkain maar karr keh humm muashi dehshat gardi khatam kraingaay aur dehshat gardon ko pakrain gaay laikin Ayan ki clean chit naay sabitt karr dia sabb chore hain millay huway hain aur sirff eye wash ki khatir yeh dramay kiay jaataay hain
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
COAS does not has any relation with Malik Riaz but all the generals working under COAS have business relations with Malik sahib.

Otherwise let's ask the general, Don't you know Malik Riaz' corruption, him deceiving poor shuhda families, and him time and again saying that he pays bribes to every one? Then why is he involved in 5 projects with the army right now?
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)

  • Arsalan Iftikhar Ki Shaadi Mein Dono Uncle ,Uncle Suddle Ke Saath Maojood The. Uncle Imran Bhi The

    pm+prime+minister+nawaz+sharif+Chief+Army+Staff,+General+Ashfaq+Parvez+Kayani+field+formations+engaged+training+Army+field+exercise+Azm-e-Nau-4+Jhelum+pakistan+jf-17+thunder+f-7p+cobradrone+sam+missile+atgm+(4).jpg

    5554444-825x542.jpg

reply_40b.png
Quick Reply

[TABLE="class: cke_editor, width: 957"]
[TR]
[TD="class: cke_top"] FontSize [/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Re: پاک فوج نے آرمی چیف کے ملک ریاض سے تعلقات ک&

لعنت کوئی سر پیر ہے تمہارا ؟پہلے ملک ریاض کا کنکشن ڈھونڈ رہے تھے تو یہ درمیان میں سے کہا آ گیا ؟کیا ارمی چیف کی کوئی سوشل ، فیملی لائف نہیں ہوتی ؟یہ اسے چاہیے کہ وہ برقہ پہن کر بیٹھ جائیے ؟پھر وہی بات جو میں نے اوپر کہی تھیدو باتیں ہیںیا تو فوج کی نفرت نے تمہاری عقل مار دی ہےیا پھر کسی مخصوس ''سیل'' کے کرتے دھرتے ہو تم اور روزی بنانے کے لیے ایسی بھونڈی ہر کتیں کرتے ہواگر دوسری بات ہے تو اس سیل والی سے کہو کہ کردار کشی کا کوئی بہتر طریقہ ڈھونڈےیہ والا تو بیک فائر کر رہا ہے ابھی تک
235urs.jpg
 
Killthecorrupts

Senator (1k+ posts)
Why DHA valley and DHA ph2 extension project are not complete even after 8 years. Malik Riaz has pocketed aprox 35 Billion Rs form the applicants of both DHA Valley & Ph 2 extension. Why is Army silent on this mega scam.?
 
Back
Top